تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگا رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگا رَنگ کے معانیدیکھیے
رَنگا رَنگ کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- رن٘گ برن٘گ، بوقلموں، طرح طرح کا نوع بنوع
- (کنایۃً) عیش و عشرت کی، پرآسائش
شعر
خاک سے پیدا ہوئے ہیں دیکھ رنگا رنگ گل
ہے تو یہ ناچیز لیکن اس میں کیا کیا چیز ہے
اللہ اللہ یہ حسن کا عالم
پھول جیسے کھلے ہوں رنگا رنگ
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں
English meaning of ra.ngaa-ra.ng
रंगा-रंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- बहुत से रगों वाला, अनेक प्रकार का, तरह-तरह का, रंग बिरंग, चित्र-विचित्र
- ( लाक्षणिक) विलासिता, अलंकृत, शानदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگا رَنگ)
رَنگا رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔