تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صافَہ" کے متعقلہ نتائج

صافَہ

۱. رک : صافا ، پگڑی.

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں صافَہ کے معانیدیکھیے

صافَہ

saafaसाफ़ा

نیز - صافا

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: جراحی قدیم

صافَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکاری جانور کو شکار کرنے کے واسطے بھوکا رکھنا.
  • ۱. رک : صافا ، پگڑی.
  • ۲. (قدیم) صفائی ستھرائی ؛ تیزی.
  • سر سے باندھنے کا دوپٹا ، پگڑی.
  • کبوتروں کو بلند پروازی اور ہلکا ہونے کے واسطے بھوکا رکھنا.
  • (چڑی ماری) پرند کے پیٹ کی صفائی کی دوا ، جلّاب.
  • (جرّاحی) آن٘توں کی صفائی کے لیے پاخانے کی جگہ سے پچکاری دینے کا عمل ، قبض کے علاج کے لیے دوا کی بتّی رکھنے کا عمل ، شافہ.
  • صفائی ، حجامت.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعْفَہ

(طب) گنج ، ایک قسم کے قروح (زخم) جو بالعموم سر اور منہ پر اور کبھی تمام بدن میں بالوں کے مسامات پر پیدا ہوتے ہیں ابتداً میں متفرق سخت پھنسیاں ہوتی ہیں ، یہی پھنسیاں جب زخموں کی شکل اختیار کرلیتی ہیں تو ان کو سعفہ کہتے ہیں .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saafa

Noun, Masculine

  • abstinence from food, fasting
  • turban, cloth wrapped round the head
  • keeping hunting animal hungry for hunt

साफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर पर बाँधने की पगड़ी, मुरेठा, मुड़ासा, शिरोवेष्टन, उष्णीष, सफ़ाई सुथराई
  • सिर पर बाँधने के काम में लाया जाने वाला एक प्रकार का कपड़ा; पगड़ी; मुरेठा
  • कपड़ों में साबुन लगाकर साफ़ करने की क्रिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words