تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا" کے متعقلہ نتائج

آواز

مدھم آواز، دھیمی آواز

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

آواز پَہ

جدھر سے آواز آئی ہے اُدھر

آواز دِہَنْدَہ

(قانون) نیلام پکارنے والا، بولی بولنے والا، نیلام کنندہ

آواز نَہ چَلنا

آواز میں گانے کچھ پڑھنے یا تقریر کرنے کی طاقت نہ ہونا، جیسے: اس وقت آواز نہیں چل رہی ہے کل جب چلتی ہوگی تو ایک کی بجائے دو غزلیں سن لینا

آواز بات کَہْنا

کمینے پن کی بات منھ سے نکالنا، غیر موزوں یا نازیبا بات کہنا، خراب بات منھ سے نکالنا

آواز بَھاری ہونا

آواز بیٹھ جانا، آواز میں بھرّاہٹ یا ایک قسم کی گرانی پیدا ہونا

آواز بَنْد ہونا

آواز بند کرنا کا لازم

آواز بُلَنْد ہونا

آواز بلند کرنا کا لازم، احتجاج بلند ہونا، آواز کا اونچی ہونا، اونچی آواز سے پڑھا یا گایا جانا

آواز میں گُمَک ہونا

آواز میں گون٘ج کی وہ کیفیت ہونا جو بائیں طرف کے طبلے کی آواز میں ہوتی ہے

آواز پَر لَبّیک کَہْنا

تعاون کے لیے تیار ہونا، تائید میں اٹھ کھڑا ہونا، ساتھ دینا (کسی مہم میں)

آواز کا پاٹ نہ مِلْنا

گانے، سوز یا تقریر وغیرہ میں آواز کا بہت بلند ہونا

آواز کان تَک پَہُنچْنا

آواز سنائی دینا

آواز میں نَمَک ہونا

آواز کا پُر درد ہونا، ایسی آواز ہونا جس میں درد اور تاثیر ہو

آواز پَر کان لَگے رَہنا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آواز پَر کان لَگے ہونا

آواز پر کان لگائے رہنا کا لازم

آوازِ خَنْدَہ

وہ آواز جو ہن٘سنے یا قہقہے میں پیدا ہو.

آوازِ عَنادِل

بلبلوں کی آواز، گلبدم کی آواز، عندلیبوں کی آواز

آواز میں کَھٹْکا ہونا

آواز میں دلکشی کی تاثیر ہونا، آواز کا دل میں گڑنا

آواز پَر کان لَگائے ہونا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان لَگائے رَہنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آوازَہ آنا

آواز پہن٘چنا، صدا سنائی دینا.

آواز گُونجا

بات ختم ہونے کے بعد بھی آواز کی لہروں کا فضا میں ٹکرانا اور سنائی دینا (جیسے کبوتر کی آواز یا گن٘بد کی آواز).

آواز کان میں پَہُنچْنا

آواز سنائی دینا

آواز گوش آشُنا ہونا

سن کر ایسا محسوس ہونا جیسے یہ سنی ہوئی آواز ہے، پہلے سے سنی ہوئی آواز ہونا

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازِ نا مَعلُوم

نا معلوم آواز، نا پہچانی ہوئی آواز، ایسی آواز جس کو نہ پہچانا جا سکے، غیر جانی پہچانی آواز

آوازَہ دینا

آواز میں تڑاقا دھماکا یا گونج پیدا کرنا

آوازَہ کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ سُٹْنا

دھوم مچانا، شہرت دینا.

آوازَہ کَشی

طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، طعنہ زنی

آوازَۂ خَلْق

شہرت عام، وہ (وحیح یا غلط) بات جو عام لوگوں کی زبانوں پر جاری ہو.

آوازَہ تَوازَہ

رک : آوازہ معنی نمبر ۲.

آوازِ سُکوتِ عَجَبی

آواز صاف ہونا

آواز کا نقص دور ہونا، گلا صاف ہو جانا، آواز کا بھدا پن یا بھاری پن جاتا رہنا

آوازِ عَنْدَلِیب

آوازَہ پَھیلْنا

شہرت ہونا، دھوم مچنا.

آواز گوش زَد ہونا

آواز سنائی پڑنا، آواز سنائی دینا

آواز پیدا ہونا

آواز اٹھنا، آواز نکلنا (کسی چیز یا جگہ سے)

آواز ماندی ہونا

آواز تھکی ہوئی اور کمزور ہونا

آوازَہ پھینْکنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ پَہُنچْنا

کسی کی شہرت سننے میں آنا، شور و غل یا شہرت کی آواز کان میں پڑنا.

آواز پَر

آواز سنتے ہی، آواز کان میں پڑتے ہی

آواز ڈوک میں ہونا

آغاز بلوغ میں کنٹھ پھوٹنے کی وجہ سے آواز کا بھاری ہو جانا

آواز کُش

جو آواز پیدا نہ ہونے دے، آواز کو مفقود کرنے والا.

آوازَہ تَوازَہ کَسْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ بُلَند کَرْنا

شہرت دینا، اعلان کرنا

آوازَہ بُلَند ہونا

آوازہ بلند کرنا کا لازم، شہرت اور ناموری حاصل کرنا، اعلان کیا جانا

آواز گِیر

وہ آلہ جو آواز کو وصول کرے اور اس میں یا اس سے آواز سنائی دے، رسیور

آواز غِذا

غذا جو معدے کے لیے ثقیل نہ ہو، غذا جو طبیعت میں بھاری پن پیدا نہ کرے، زود ہضم غذا، ایسی غذا جو جلد ہضم ہو

آواز کَرْنا

مدھم کرنا ، دھیمی کرنا ، کم کرنا (آنچ یا تپش)

آواز لَگْنا

(موسیقی) آواز کا خوب سر پر پہونچنا

آواز مِلْنا

آواز ملانا کا لازم

آوازے

آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

آواز گِرْنا

آواز کا دھیما یا مدھم ہونا.

آواز دَبْنا

آواز کا دھیما ہونا، پورے طور پر نہ نکلنا، آواز کا نیچا یا مدھم ہونا (اکثر مقابلے پر)

آواز قِیمَت

معمولی قیمت ، کم قیمت ؛ (مجازاً) بے وقعت ، کم حیثیت ؛ حسب نسب میں کم

آواز کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آواز سے

ذرا بلند لہجے میں، آواز کھول کر(آہستہ کی ضد)

آواز اُٹھْنا

آواز اٹھانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا کے معانیدیکھیے

صَدا

sadaaसदा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قدیم

صَدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • آواز، باز گشت، گونج

    مثال - بوند بولے زیر کردوں گر کوئی میری سُنےہے یہ گن٘بد کی صدا جیسی کہے ویسی سنے (۱۸۵۴، ذوق ، د ، ۲۴۸). صدا وہ انعطاف آواز کا ہے جب ہوا کسی پہاڑ یا جسم بلند سے ٹکر کھائی ہے جیسے کسی طاس میں پانی بھرا ہو. (۱۹۲۵، حکمۃ الاشراق، ۳۸۶).

  • پکار، ندا
  • وہ کلمات جو فقیر بھیک مانگنے کے لیے منہ سے نکالتا ہے، فقیر کے مانگنے کی آواز

    مثال - ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہوگا، اور درویش کا صدا کیا ہے

  • تصوف وہ صوت حق جو قلب پر وارد ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

English meaning of sadaa

Noun, Feminine, Singular

  • sound, voice, echo

    Example - Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha

  • tone, cry, call
  • the sound of beggar

    Example - Haan bhala kar tera bhala hoga, aur durvesh ka sada kya hoga

सदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • आवाज़, ध्वनि, गूंज

    उदाहरण - हिंदुस्तानी अवाम ने करपशन के ख़िलाफ़ आवाज़ बलंद करके सरकार को बहुत बड़ा चैलेंज किया था

  • नाद, निदा, पुकार
  • भिक्षुक की आवाज़, फ़क़ीर के माँगने की आवाज़

    उदाहरण - हाँ भला कर तेरा भला होगा, और दुरवेश का सदा क्या होगा

صَدا کے مترادفات

صَدا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words