تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمار" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مُحاسَبَہ دار

وہ جس کے حساب کی پڑتال ہو رہی ہو، منیم

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ طَلَب

وہ جو حساب کرنے کا مطالبہ کرے

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ نَفس

اپنی ذات سے نیک و بد اعمال کا حساب لینا ، اپنے نفس سے بازپرس کرنا ، احتساب ۔

مُحاسَبَہ شُدَہ

تنقیح کردہ ، آڈٹ کردہ ۔

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ رِپورٹ

جانچ پڑتال کے بعد جائزہ، تنقیحات، آڈٹ رپورٹ

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمار کے معانیدیکھیے

شُمار

shumaarशुमार

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: سیاسیات نجومی

شُمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. گنتی ، تعداد
  • ۲. شمولیت ، شامل ہونا ، گردانا جانا ، کسی زمرے میں شامل کرنا
  • ۳. (i) حساب.
  • (ii) ( نجوم ) حساب کتاب ، قیاس
  • ۴. لاحقۂ فاعلی ، تراکیب میں مستعمل ، جیسے سجہ شمار ، اختر شمار وغیرہ میں

صفت، مذکر

  • (سیاست) رائے یا ووٹ کی گنتی کرنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shumaar

Adjective, Masculine

  • counting of vote

शुमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण, पुल्लिंग

  • राय या वोट की गिनती करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words