تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْرِیف نِگاری" کے متعقلہ نتائج

تَحْرِیف

کسی چیز کی ہیئت یا حالت بدل دینا، کسی بات کو کچھ کا کچھ کر دینا، الفاظ حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی

تَحْرِیفات

جمع تحریف کی، تغیُّرات، تبدُّلات وغیرہ

تَحْرِیف نِگاری

کسی مصنف کی عبارت یا اسلوب بیان وغیرہ کی نقل ، تصرف ، چربا ، بگڑا ہوا نقشہ ؛ عبارت وغیرہ میں تبدیلی کا عمل .

تَحْرِیفِ مُضْحَک

عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کرکے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصرف و تبدیلی کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیف نِگاری کے معانیدیکھیے

تَحْرِیف نِگاری

tahriif-nigaariiतहरीफ़-निगारी

تَحْرِیف نِگاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی مصنف کی عبارت یا اسلوب بیان وغیرہ کی نقل ، تصرف ، چربا ، بگڑا ہوا نقشہ ؛ عبارت وغیرہ میں تبدیلی کا عمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْرِیف نِگاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْرِیف نِگاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words