تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْرِیف" کے متعقلہ نتائج

تَحْرِیف

کسی چیز کی ہیئت یا حالت بدل دینا، کسی بات کو کچھ کا کچھ کر دینا، الفاظ حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی

تَحْرِیفات

جمع تحریف کی، تغیُّرات، تبدُّلات وغیرہ

تَحْرِیف نِگاری

کسی مصنف کی عبارت یا اسلوب بیان وغیرہ کی نقل ، تصرف ، چربا ، بگڑا ہوا نقشہ ؛ عبارت وغیرہ میں تبدیلی کا عمل .

تَحْرِیفِ مُضْحَک

عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کرکے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصرف و تبدیلی کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیف کے معانیدیکھیے

تَحْرِیف

tahriifतहरीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَرَفَ

تَحْرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کی ہیئت یا حالت بدل دینا، کسی بات کو کچھ کا کچھ کر دینا، الفاظ حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی
  • قلم کا ٹیڑھا خط

شعر

English meaning of tahriif

Noun, Feminine

तहरीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी शब्द के अक्षरों में परिवर्तन करके कुछ का कुछ बना देना, शब्दों में परिवर्तन करना, किसी चीज़ की दशा और आकृति बदल देना, किसी बात को कुछ का कुछ कर देना
  • कलम के सिरे को तिरछा काटना

تَحْرِیف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words