اردو، انگلش اور ہندی میں طَے کے معانیدیکھیے
طَے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : طے (جو زیادہ مستعمل ہے) ، لپیٹنا ، تمام کرنا ، کوتاہ کرنا (عربی تراکیب میں مستعمل).
- مسافت ختم ہونا، تمام ہونا، راستہ چلنا، گزرنا
- لپیٹنا، ختم کرنا، کوتاہ کرنا
- یمن کے ایک قبیلے کا نام، جس کی طرف حاتم طائی منسوب ہے
- فیصلہ، بیباقی، چکوتا، کوتاہ، مختصر، ختم کرنا، پورا کرنا، انجام کو پہنچانا
- (عروض) گِرانا، چوتھے حرف ساکن کا دو سبب خفیف سے کہ یہ بے فاصلہ اوّل رکن کے آئے ہوں، مثلاً مستفعلن کا چوتھا حرف (ف) گِرائیں تو مستعلن رہتا ہے
- تہہ، لپیٹ
شعر
بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے پریشاں
جب طے ہے کہ کچھ وقت سے پہلے نہیں ہوگا
کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لیے
کہاں چراغ میسر نہیں شہر کے لیے
مسئلہ یہ ہے کہ اس کے دل میں گھر کیسے کریں
درمیاں کے فاصلے کا طے سفر کیسے کریں
English meaning of tai
Noun, Masculine
- an Arab tribe which was famous for its very generous member Hatim
- established
- rolling up, folding, traversing
Adjective, Masculine
- settled, decided or agreed upon
तय के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निर्णीत, फैसल, परिपक्व, पुख्ता, समाप्त, ख़त्म, निश्चित, यक़ीनी, यमन (अरब) का एक वंश जिसमें ‘हातिम’ हुआ है।
- किसी बात पर सहमत होना, रास्ता पूरा करना, निर्णय, निपटान
विशेषण, पुल्लिंग
- 'हातिम' का वंश, रस्ता चलना, जैसे-- मंजिल ते कर ली, निर्णय, फ़ैसला, निर्णीत, फैसल, समाप्ति, खातिमा, चुकता, बेबाक़ी।
- निश्चित; मुकर्रर
- ठहराया हुआ; स्थिर
- जिसका निबटारा या फ़ैसला हो चुका हो; निर्णीत
- जो पूरा किया हुआ हो; समाप्त।
طَے کے مترادفات
طَے کے قافیہ الفاظ
طَے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَے)
طَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔