تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرے بَینگن میری چھاچھ" کے متعقلہ نتائج

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے بَینگن میری چھاچھ کے معانیدیکھیے

تیرے بَینگن میری چھاچھ

tere bai.ngan merii chhaachhतेरे बैंगन मेरी छाछ

نیز - تیرا بَینگن میری چھاچھ

ضرب المثل

تیرے بَینگن میری چھاچھ کے اردو معانی

  • تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں
  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو خود تھوڑا دے اور دوسرے سے زیادہ مانگے

तेरे बैंगन मेरी छाछ के हिंदी अर्थ

  • तुम्हारा बैंगन और मेरा मट्ठा बराबर है, जब कोई अपनी साधारण सी वस्तु देकर किसी की महँगी वस्तु लेना चाहे तो व्यंग में कहते हैं
  • उस के संबंध में कहते हैं जो ख़ुद थोड़ा दे और दूसरे से अधिक माँगे

    विशेष - चतुराई से काम लेना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرے بَینگن میری چھاچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words