تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے" کے متعقلہ نتائج

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے

جو شخص ہر وقت کام میں لگا رہے اسے طنزاً کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے کے معانیدیکھیے

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے

tuu telii kaa bail tujhe kyaa ser, lagaa rah ghaanii seतू तेली का बैल तुझे क्या सेर, लगा रह घानी से

نیز - تُو تیجی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے, تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھاس سے

ضرب المثل

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے کے اردو معانی

  • جو شخص ہر وقت کام میں لگا رہے اسے طنزاً کہتے ہیں
  • تو تو تیلی کا بیل ہے، تجھے موج مزہ سے کیا مطلب، گھانی پیرتا رہ

तू तेली का बैल तुझे क्या सेर, लगा रह घानी से के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति हर समय काम में लगा रहे उसे व्यंग के रूप में कहते हैं
  • तू तो तेली का बैल है, तुझे मौज-मज़ा से क्या मतलब, घानी पेरता रह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words