تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُبُوری" کے متعقلہ نتائج

عُبُوری

عارضی، وقتی، ہنگامی

عُبُوری دَور

تذبذب، مغالطوں، اُلجھنوں، آزمائشوں اور تجربوں کا زمانہ

عُبُوری آئِین

عارضی دستور

عُبُوری ضَمانت

مختصر وقت کے لیے منظور کی جانے والی ضمانت، عارضی ضمانت

عُبُوری حالَت

حالتِ تبدیل ، تغیری حالت .

عُبُوری مُنافَع

حتمی منافع سے پہلے دیا جانے والا عارضی مناقع

عُبُوری حُکُومَت

عارضی حکومت، دو مستقل حکومتوں کے درمیانی دور میں عارضی طور پر قائم ہونے والی حکومت

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑی

بڑا کی تانیث

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بُری

برا (رک) کی تانیث (بیشتر ترکیبات میں مستعمل)

بُرے

برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو

بُرائی

برا کہنے کے عمل

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

بارُو

ریت ، بالو.

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

بارا

بالا ، بچہ.

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

عَبْرَا

غمگین ہونا،

بُوڑھے بارے خَلق دوارے

بوڑھے اور بچے ساتھی کی تلاش میں ادھر ادھر گھوما کرتے ہیں

بُرا حال مَنْدے دَہاڑے

مصیبت کے دن .

بُرے وَقْت آڑے آنا

مصیبت یا افلاس میں مدد کرنا

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

اَپنا کے بیری بِیڑی دوسرے کے کِھیر پُوڑی

اپنے گھر جو آئے اسے پان کھلا کر ٹال دے اور خود دوسروں کے گھر جا کر اچھے کھانے کھائے

نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

سِہُوڑا باری

شیر گیاہ کی باڑ .

سِہُوڑ باری

شیر گیاہ کی باڑ .

بَد اَچّھا بَد نام بُرا

بدنامی نہ ہو تو برا شخص بھی بھلا

بَھڑبَھڑْیا اَچّھا پیٹ کا پاپی بُرا

کینہ ور سے ڈرنا چاہیے.

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

بُرا دِہاڑا کَرْنا

رک : برا حال کرنا .

بیٹے کی بَری بازار میں کَھڑی

بیٹے کی شادی کے لیے جس سامان کی ضرورت ہوتی ہے وہ بڑی آسانی سے اور بہت جلد مہیا ہوسکتا ہے (اس کی تیاری میں لڑکی کے جہیز کی طرح وقت نہیں لگتا)

سَوت اَچّھی سَوت کے لیلْڑے بُرے

رک : سوت بھلی ، سوتیلا بُرا .

ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو

اگر تجھے پھول چننے کا شوق ہے تو کسی چمن میں جا یعنی اگر تم کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مناسب تدبیر اختیار کرو، بغیر تھوڑی سی دوڑ دھوپ کِیے گھر بیٹھ رہنے سے کوئی مقصد پورا نہیں ہو سکتا

جَھڑ بیری کا کانٹا

جھربیری کا کان٘ٹا

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

نِیچی بیری سَب کوئی جَھوڑے

بیری جو بلند نہ ہو اس پر ہر کسی کا ہاتھ پہنچ جاتا ہے اور وہ بیر توڑ لیتا ہے ؛ جب کسی چیز سے ہر کوئی فائدہ اٹھائے تو یہ مثل کہتے ہیں ۔

چَل بُرے بَھلے کو چِڑا آئیں

بدی پر آئے تو پھر کیا جس کو چاہا عیب لگادیا .

بُرے وقت کا اللہ بیلی

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

بارا چَڑھانا

(تارکشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت چھوٹا یا باریک کرنا.

صِحَت پَر بُرا اَثَر پَڑنا

وَقت پَڑے پَر جانِیے کو بَیری کو مِیت

مصیبت کے وقت پہچان ہوتی ہے کہ کون دشمن ہے کون دوست

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

جُلاہ چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون

سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا

جَھڑ بورا

رک : جھربیری.

جَھڑ بیری

جن٘گلی بیر اور اس کا جھاڑ (یہ دونوں چھوٹے ہوتے ہیں، جھاڑ زیادہ کٹیلا ہوتا ہے)

بَڑ بیری

جنْگلی بیری ، جھڑ بیری

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَنوائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُبُوری کے معانیدیکھیے

عُبُوری

'ubuurii'उबूरी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَبَرَ

عُبُوری کے اردو معانی

صفت

  • عارضی، وقتی، ہنگامی

شعر

English meaning of 'ubuurii

Adjective

'उबूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

عُبُوری کے قافیہ الفاظ

عُبُوری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُبُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُبُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words