تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا کے معانیدیکھیے
زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا
zar baft ke libaas me.n TaaT kaa Tuk.Daa•ज़र बफ़्त के लिबास में टाट का टुकड़ा
ضرب المثل
زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا کے اردو معانی
-
خوبصورت چیز میں خراب چیز شامل کر دینا، لگا دینا، مخمل میں ٹاٹ کا پیوند
مثال - زربفت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکڑا کیونکر کھپ سکتا۔
ज़र बफ़्त के लिबास में टाट का टुकड़ा के हिंदी अर्थ
-
सुंदर वस्तु में ख़राब वस्तु सम्मिलित कर देना, लगा देना, मख़मल में टाट का पैवंद या चिप्पी
उदाहरण - ज़र-बफ़्त के लिबास में टाट का टुकड़ा क्योंकर खप सकता।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا)
زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔