تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'samad'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'samad'" کے متعقلہ نتائج
یا صَمَد
اے بے نیاز ، اے وہ خدا جو بے نیاز ہے اور کسی کا محتاج نہیں ہے ، ڈر یا کسی مشکل میں اﷲ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔
سَمادھی
(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر
سَمادھ
(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اُٹھائی ہوئی تعمیر
سَمادھ لینا
(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .
semi-deponent
قواعد: (لا طینی فعل) جو افعا ل حال میں معروف اور حالیہ تمام کی صورت میں مجہول شکل رکھتا ہو۔.
سَمادھ لَگانا
(ہندو) مراقبہ کرنا ، حبسِ دم کرنا ؛ جوگیوں اور سنیاسیوں کا دم سادھ کر کُچھ مُدّت کے لیے زمین میں گڑ جانا .
قَومِ ثَمُود
پیغمبر حضرت صالح کی قوم ، جب حضرت صالح نے اپنی قوم کو دعوت حق دی تو انہوں نے آپ کو جھٹلا دیا جس کے نتیجے میں ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا اور ایک شدید زلزلے اور بجلی گرنے سے یہ قوم صفحۂ ہستی سے مٹ گئی.
ثَمُود
عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔