تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",UQt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",UQt" کے متعقلہ نتائج
ہَمْزَہ قََطْع قََطْع
(عربی میں) وہ ہمزہ جو تمام افعال میں آتا ہے اور اکثر مفتوح ہوتا ہے ہمزۂ وصل کی طرح اسے تلفظ میں گرایا نہیں جاتا
قَطْعِیُ الدَّلّالَہ
مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا
قَطْعِ لَفْظْ
(کتابت) کسی کلمے کا ٹکڑا، کسی واحد کلمے کو توڑ کر دو سطروں میں لکھنے کی صورت میں جو کتابت کا عیب کہلاتا ہے
سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ
(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.
قَطْعیُ الدَّلاَلت
ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت
خُدا دیکھ کے جامَہ قَطع کَرْتا ہے
(عو) شوہر اور بیوی دونوں ہم مذاق اور ایک مزاج کے ہوں تو کہتے ہیں (نیز کسی حسب موقع یا حسب حال چیز کے لئے بھی کہتے ہیں)، یعنی شوہر اور بیوی دونوں ایک مزاج کے ہیں
قَطْعِیُ الصُّدُور
(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا
ہَمزَہ قََطْع
(عربی میں) وہ ہمزہ جو تمام افعال میں آتا ہے اور اکثر مفتوح ہوتا ہے ہمزۂ وصل کی طرح اسے تلفظ میں گرایا نہیں جاتا
قَِطْعاتِ کُشادَہ
کُھلے قطعے، وہ قطعات جو دونوں طرف سے کھلے ہوں اور بذریعۂ پیکٹ و چٹ وغیرہ کے روانہ کیے گئے ہوں
قَطْعی گَز
کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔