تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اختلاف" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اختلاف" کے متعقلہ نتائج
اِخْتِلافی
منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں
زَمانی اِخْتِلاف
ایسا فرق، جو امداد زمانہ سے پیدا ہو جائے، وقت گُزرنے کے ساتھ پیدا ہوجانے والا اختلاف یا فرق
نَظَرِیاتی اِخْتِلاف
کسی مخصوص نظریہ سے اختلاف یا انحراف، کسی تحریک کے مقاصد کی حصولیابی کے لیے دانشوران، محققین اور مفکرین کے مابین ہونے والی آراء، لائحہ عمل، عقائد اور نظریہ میں پائے جانے والے تضادات و اختلافات
قانُونِ اِخْتِلاف
(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔