تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اسکول" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اسکول" کے متعقلہ نتائج
ٹَرینِن٘گ اِسْکُول
وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.
پِرائیویٹ اِسْکُول
وہ اسکول جسے گورنمنٹ نے قائم نہ کیا ہو بلکہ کسی فرد یا غیر سرکاری جماعت نے قائم کیا ہو.
مِڈِل اِسکول
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
سَرْکُلَر اِسْکُول
(تعلیم) گشتی اسکول، ایسا اسکول جس میں ہفتہ وار سبق دینے کی غرض سے ایک ہوشیار ماسٹر دیہاتی مدارس میں دورہ کرتا تھا، وہ اسکول جس کے اساتذہ دیہاتی مدارس کا ہفتہ وار دورہ کرکے طلبہ کو نئے طرزِ تعلیم سے روشناس کراتے تھے
پَبْلِک اِسْکُول
وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔