تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تجارت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تجارت" کے متعقلہ نتائج
تِجارَت
فائدہ کی امید پر بیوپار، سوداگری، اشیا کی خرید و فروخت کا کام، چیزوں کے لین دین کا دھندا یا کاروبار، سوداگری، روزگار
تِجارَتی کھاتَہ
trade account, an account holding cash and securities, and is administered by an investment dealer
تِجارَتی اِجارَہ
کاروبار کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو ، حق تجارت ، تجارت کرنے کا ٹھیکہ .
تِجارَتی ہَوائیں
(جغرافیہ) شمالی نصف کرّہ میں یہ ہوا شمال مشرق سے آتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور جنوبی نصف کرّہ میں جنوب مشرق سے ان ہواؤں کو ٹریڈ ونڈز یا تجارتی ہوائیں کہتے ہیں پہلے زمانے میں جہاز ان ہواؤں کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش یا طے کرتے تھے.
تِجارَتی کھاتا
trade account, an account holding cash and securities, and is administered by an investment dealer
تِجارَتی اِنْقِلاب
کاروبار میں بڑی تبدیلی واقع ہونا ، تجارت میں اچانک غیر متوقع تبدیلی آجانا ، بیشتر بین الاقوامی منڈی کا اُتار چڑھاؤ.
آزادانَہ تِجارَت
وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے، آزاد تجارت
آزاد تِجارَت
وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے
اَیْوانِ تِجارَت
تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے
مامُون تِجارت
(اقتصادیات) باتحفّظ یا محفوظ تجارت ، وہ لین دین یا تجارت جس پر سخت اور کڑے محصول عائد ہوں، آزاد تجارت (Free Trade) کی ضد۔
نِشانِ تِجارَت
(قانون) کوئی نشان (علامت ،نقش ، ٹھپا ، مہر وغیرہ) جو یہ ظاہر کرنے کے لیے مقرر کیا جائے کہ یہ مال کسی خاص شخص یا کارخانے کا بنایا ہوا ہے یا کسی خاص شخص کی تجارت کے لیے مخصوص ہے ؛ کسی ادارے یا مال ِتجارت کا شناختی نشان جو بالعموم رجسٹرڈ ہوتا ہے ، ٹریڈ مارک ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔