تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زلیخا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زلیخا" کے متعقلہ نتائج
زُلَیخا
فرعون مصر کی ایک خاص فوج یا محافظوں کے سردار فوطیفار (Potiphar) کی بیوی کا نام یہ سردار عزیزِ مصر کے نام سے مشہور ہے، زلیخا حضرت یوسف کو دیکھتے ہی اُن پر دل و جان سے عاشق ہو گئی تھی اور جب بازارِ مصر میں حضرت یوسف کی قیمت لگ رہی تھی تو اس نے اُنھیں خرید لیا تھا، عشقیہ داستان ’یوسف و زلیخا‘ کا ایک کردار
زُلَیخا زَن ہے کہ مَرْد
کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا
زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد
کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا
زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد
کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔