تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نمازی" کے متعقلہ نتائج

نَمازی

نماز پڑھنے والا، باقاعدگی سے نماز پڑھنے والا شخص، نماز کا پابند

نَمازی ہونا

نماز کا پابند ہونا ، نماز پڑھنے والا ہونا ۔

نَمازی پَرہیزگار

شرع کا پابند ، مذہبی ، نماز روزے کا پابند ۔

نَمازی کَرنا

پاک صاف کرنا ، دھونا ، ستھرا کرنا ، نماز کے قابل بنانا (عموماً کپڑوں کے لیے مستعمل)

نَمازی کَپڑے

ایسے کپڑے جن سے نماز پڑھ سکیں، پاک کپڑے

نَمازی کِیڑا

(حشریات) ایک نوع کے کیڑے کا نام (Praying Mantis) ۔

نمازی کا لٹکا

بدی کا بدلہ، فعل بد کی سزا، پاداش عمل، ایک شریر لڑکے نے ایک نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے سلام پھیر کر اسے لٹکا دیا، لڑکے کو چسکا پڑ گیا، اگلی دفعہ ایک پٹھان نمازی کی ٹانگ کھیچ لی، اس نے سلام پھیر کر تلوار سے اس کا گلا کاٹ ڈالا تب یہ مثل ہوگئی

نَمازی کا ٹَکا

وہ بات جس کا کہیں نہ کہیں بدلہ مل کر رہے، انعام کے پردے میں شرارت کی سزا، بدی کا بدلہ، فعل بد کی سزا، پاداش عمل، تلمیح، ایک حکایت کی طرف کہ کسی لڑکے نے کسی نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے اسے ایک ٹکا انعام دیا، اس نے حوصلہ پا کر یہی حرکت ایک اور کے ساتھ کی تو سزا پائی

نَمازیں بَخْشواتےاُلٹے روزے گَلے پَڑی

رک : نماز چھڑانے گئے تھے الخ ۔

نَمازِ یَومِیَہ

دن بھر کی نماز ؛ مراداً : نمازِ پنجگانہ میں سے کوئی نماز ، پانچوں وقت کی فرض نمازوں میں سے کوئی نماز ۔

نَئے نَمازی اَور بورِیے کا تَہمَد

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .

پیش نَمازی

نماز یا جماعت کی امامت ، آگے کھڑے ہوکر نماز پڑھانا .

بے نَمازِی

جو نماز ادا نہ کرتا ہو

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد

کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

اپنی عادت کا پورا ور پکّا

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہ بَنْد

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone