تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"शक्कर" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"शक्कर" کے متعقلہ نتائج
مُنہ میں گھی شَکَّر
خدا تمھارا کہنا مبارک کرے ، خدا کرے ایسا ہی ہو ، سبحان اﷲ کیا موافق مراد بات کہی خدا تمھیں جزائے خیر دے (آپ ، تیرے ، تمھارے کے ساتھ مستعمل) ۔
شاكِركو شَكَّر، مُوذی كو ٹَكَّر
شاكر كو خدا كی طرف سے نعمتیں ملتی ہیں اور موذی كو تكلیفیں پہنچتی ہیں ۔
روٹی کو شَکَّر دُنیا کو مَکَّر
اگر تُم خوشحالی سے زندگی بسر کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کو دھوکا فریب دیتے رہو یا خوشامد کرتے رہو ، دنیا مکر سے حاصل ہوتی ہے.
کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر
کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.
شَکَر خورے کو شَکَّر مِل رَہْتی ہے
جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے
روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے
اگر تُم خوشحالی سے زندگی بسر کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کو دھوکا فریب دیتے رہو یا خوشامد کرتے رہو ، دنیا مکر سے حاصل ہوتی ہے.
شَکَر خورے کو شَکَّر مِل ہی جاتی ہے
جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔