تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"हर्ज" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"हर्ज" کے متعقلہ نتائج
ہَرجانَہ
ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان
ہَرزَہ کوش
فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا
ہَرزَہ مَرَس
بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔
حَرْجَہ خَرْچَہ
نقصان کا بدلہ اور اس سے متعلق صرف ہونے والی رقم ،نقصان اور کل صرفہ ؛ مُکمل ذمہ داری.
ہَرزَہ دَرا
بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا
ہَرزَہ پَسَندی
بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔
ہَرجَۂ غَیر مُشَخَّصَہ
(قانون) ایسا ہرجہ جس کی مقدار نقد رقم میں نہ قرار دی گئی ہو جیساکہ ازالہء حیثیتِ عرفی توہین، حملے وغیرہ میں ہوتا ہے، ہرجہء غیر معینہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔