Search results
Showing results for "हर्ज"
harj
tumult, trouble, confusion
harj-marj
uproar, pandemonium, confusion
harza
vain, futile, idle, frivolous, absurd, nonsensical, absurd, silly
harj-marj
trouble, agitation, disorder, tumult, bustle
harzaa
رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔
harja
to assess damages (for) harja-e-zati, Personal damages compensation
harzaat
ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔
harjala
(طب) اعضا کی حرکات پر پورا قابو نہ رہنا ، وظائف جسمانی کا اختلال ؛ عضوی انتشار ، اختلاج ۔
harza-kush
کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
harjaana
indemnity, damages, compensation
harza-kosh
striving for absurdity, the one who is doing valueless work, the one who is doing bad deeds
harza-gard
one who indulges in frivolous or nonsensical talk, a babbler, prater, chatterer, roving, rambling, tramp, gadabout
harza-maras
بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔
harza-taaz
رک : ہرزہ کار ؛ ہرزہ خیال ۔
harja-KHarcha
نقصان کا بدلہ اور اس سے متعلق صرف ہونے والی رقم ،نقصان اور کل صرفہ ؛ مُکمل ذمہ داری.
harza-davii
بلا مقصد بھاگنے کا عمل یا کیفیت، فضول دوڑ
harja-o-KHarcha
ہرج کرنے کا معاوضہ ، ہرجانہ (رک : ہرجہ خرچہ)۔
harza-go.ii
silly talk, prattle, ramble
harza-daraa
idle talker, gossip monger, someone who speaks indecently and airs rumors.
harza-taazii
ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔
harza-goshii
بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت
harza-sanjii
بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔
harza-gardii
habit of absurdity, nonsense, frivolous talk, twaddle, babble
harjaa-KHarchaa
نقصان اور خرچ ؛ ہرج کرنے اور اخراجات کرانے کا معاوضہ ، ہرجانہ ، تاوان ۔
harza-KHayaal
بیہودہ اور فضول باتیں کرنے والا ۔
harza phirnaa
اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔
harza-pasandii
بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔
harja-e-Gair-mushaKHKHasa
(قانون) ایسا ہرجہ جس کی مقدار نقد رقم میں نہ قرار دی گئی ہو جیساکہ ازالہء حیثیتِ عرفی توہین، حملے وغیرہ میں ہوتا ہے، ہرجہء غیر معینہ
harza-KHayaalii
ہرزہ خیال ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پراگندہ خیالی ۔
harza-chaanagii
frivolous or nonsensical talk, babble, prate
harjaana milnaa
نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔
harja-e-haqiiqii
(Law) sum to be paid for compensation in case of loss
harja-e-maa'muulii
(Law) sum to be paid for compensation in case of loss
harja-e-tambiihii
(Law) a fine that depends on the discretion of the court, the purpose of which is to warn the defendant to refrain from such actions in the future
harja-Gair-mu'ayyana
(قانون) وہ تاوان جس کا تعین نقدی میں نہ ہو
harja honaa
نقصان ہونا ؛ ناغہ ہونا ، وقت ضائع ہونا ۔
harjaana denaa
نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔
harjaana talab karnaa
نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔
kyaa harj hai
کون سا نقصان ہے ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی اندیشہ نہیں ، کوئی پروا نہیں.
harza-KHvaa.n
بیہودہ گوئی کرنے والا ، فضول گو ؛ بیہودہ چیزوں کا مطالعہ کرنے والا ۔
harza-sitiizii
فضول بحث و تکرار کرنے کا عمل ،بے فائدہ بحث و تکرار ، بیہودہ ّحجت ۔
harziya-go
ہرزیہ کہنے والا ، ہرزیہ لکھنے والا ۔
harza-kaarii
ہرزہ کار سے متعلق، بیہودہ گوئی
harza-pajhohii
بیہودہ گوئی ، فضول باتوں کا طومار ، بے معنی باتیں ، لغو باتیں ، بکواس ۔