تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".awm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".awm" کے متعقلہ نتائج
وام چاری، وام مارگی
واما چار یا وام مارگ فرقہ کا پیرو شکتی کی پوجا کرنے والوں کے دو فریق ہیں، ایک دکشنا چاری یا داہنے ہاتھ والی شکتی کی پوجا بحیثیت اما اودھ گوری کے کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ والے بحیثیت درگا اور کالی کے کرتے ہیں
عَوامی اَدَب
نظمیں ، افسانے ، کہانیاں ، اخلاقیاتی محاورے ، پہلیاں اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلق عوام الناس سے ہوتا ہے عمومی ادب ، عوام میں مقبول ادب ۔
وام مارگ
(ہنود) بائیں ہاتھ کا عقیدہ ، تنتروں کا عقیدہ ؛ شکتی کی پوجا جو شوجی کی بیوی کہلاتی ہے ؛ ایک فرقہ جو پوجا کے دوران شراب پیتا اور گوشت کھاتا ہے
واؤِ مَعْدُول
۔ جو لکھنے میں آتا ہے اور بلونے میں نہیں آتا۔ جیسے خود۔ خوش۔ یہ واؤ صرف فارسی میں مستعمل ہے اور اس زبان میں ماقبل کا ضمہ خالص نہیں ہوتا بلکہ آدھا ضمہ ہوتا ہے آدھا فتحہ۔ اس طرح کا تلفظ عربی اور اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں واؤ معدول والے الفاظ میں خالی
عَوامی گِیت
وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت
عَوامی بولی
عام لوگوں کی بول چال، عوام الناس کی گفتگو، کسی محدود علاقے میں بولی جانے والی عام لوگوں کی زبان
واماندَگانِ راہ
راستے میں تھک جانے والے ، تھکے ماندے ، تھک کر پیچھے رہ جانے والے لوگ ، پیچھے رہے ہوئے لوگ ۔
عَوامی تَحْرِیک
عوام الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظّم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ
وَمَا تَوفِیقِی اِلّا بِاللّٰہِ
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مجھے توفیق نہیں ہے مگر خدا کی طرف سے (بالعموم انکسار اور مجبوری کے اظہار کے طور پر مستعمل)
wimshurst machine
شیشے کی قرصوں کو متضاد سمتوں میں گھماکر برقی بار پیدا کرنے کا آلہ [ انگریز انجینئر J. Wimshurst کے نام پر ،م: ۱۹۰۳ء].
women's liberation
آزادیٔ نسواں، مردوں کی محکومی اور مردوں سے کم حقوق رکھنے سے اور ان رویّوں سے جو زیر دستی اور نا برابری کا سبب بنتے ہیں، عورتوں کی آزادی۔.
women's institute
عورتوں کی ایک تنظیم،جو خصوصاً دیہی علاقوں میں بہت فعال ہے، اس کے بڑی با قاعدگی سے اجلاس ہوتے ہیں اور اراکین دستکاریوں، ثقافتی سرگرمیوں وغیرہ میں حصّہ لیتی ہیں۔.
وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد
(ڈو منیاں پیسے مانگتے وقت بولتی تھیں) وہ محفل محفل ہی نہیں ہے جہاں پان سے تواضع نہ ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔