تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bpr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bpr" کے متعقلہ نتائج
بے پَروں
لنڈ منڈ، پر بریدہ، کٹے پروں والا، بے بس، غریب، مفلس، بے سروسامان، کمزور، ناتواں، مجبور، ناچار، محتاج
باپ دادا کا نام ڈُوب جانا
خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا
باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا
خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا
بے پردگی
بے پردہ ہونے کی کیفیت یا حالت، عورت کا پردہ میں نہ رہنا، عورت کا کسی نا محرم کے سامنے بنا پردہ جانا، بے حجابی
بُو پَر لَگْنا
جدھر بو باس یا علامات و آثار وغیرہ سے کسی چیز کے پائے جانے کا احتمال ہو اُدھر اس کی جستجو کرنا ، تاک میں ہونا۔
باپ پَر پُوت
ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔