تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kdep" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kdep" کے متعقلہ نتائج
کُوڑا پَھیلانا
خس و خاشاک ڈالنا ، کوڑا کرکْٹ بکھیرنا ، ایسا کام کرنا جس سے فرش یا انگنائی میں کوڑا ہی کوڑا ہو جائے.
کَوڑی پھیرا کَرْنا
بات بات پر آمد و رفت کرنا، ادنیٰ ادنیٰ کام کے واسطے آنا جانا، بہت سے پھیرے کرنا، بہت زیادہ پھرنا، مفت تھکنا، ناحق دوڑنا
کَوڑی پِھر جانا
لوگوں کا کسی امر پر متفق ہوجانا ؛ ہر ایک کو باخبر کردینا، کسی فیصلے کی یکے بعد دیگرے سب کو خبر دینا، کسی گروہ کے سب آدمیوں کا خبردار ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔