تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".luk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".luk" کے متعقلہ نتائج
لوک
(فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .
لوک اَدَب
عوامی ادب، وہ نظمیں، افسانے، کہانیاں، اخلاقیاتی محاورے اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلّق عوام النّاس سے ہوتا ہے
لوک وِرْثہ
کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ، عوامی میراث
لوکا لوک
(ہندو) پہاڑ کا وہ فرضی سلسلہ جو ساتوں سمندروں کے گردا گرد مانا گیا اور دنیا کی حد خیال کیا گیا ہے
لَوکی کی طَرَح بَڑْھنا
بہت تیزی سے بڑا ہونا ، ککڑی کی طرح بڑھنا (لوکی اور ککڑی کی بیل بہت تیزی سے بڑھتی ہے) .
لَڑ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔