تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".mvt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".mvt" کے متعقلہ نتائج
مَوات
کاشت کاری: غیرآباد زمین، وہ زمین جس سے کوئی فائدہ نہ اُٹھائے، صحرا، ریگستان، بنجر زمین، افتادہ زمین
مَواطاتی
مواطات (رک) سے منسوب ، اتفاقی ، متفقہ ، جو اتفاق سے ہو ؛ متفق ہو کر واقع ہونے والا (عمل ، بات وغیرہ)
نَقشَۂ پَیدائِش و اَموات
وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی کی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اُسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے
شَرْحِ اَمْوَاْتْ
موت کا تناسب، شرح اموات فی ہزار افراد کی تعداد ہے جو کسی خاص علاقے میں کسی خاص مدت کے دوران ہوتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔