تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".thb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".thb" کے متعقلہ نتائج
تہ بازار
بازار کی زمین، وہ جگہ جہاں بازار لگتا ہو، دوکان کے سامنے نیچے کی زمین پر لگا ہوا عارضی بازار
تَہ بازاری
وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کرسودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے
ٹھیبی
(گاڑی بانی) بغیر کمانی والی گاڑی یا ٹھیلے میں دھرے پر لگی ہوئی چوبی ٹیکن جو گاڑی کے ڈھان٘چے کو دھرے سے اون٘چا رکھنے کو حسب ضرورت اون٘چی لگائی جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔