تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tpr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tpr" کے متعقلہ نتائج
tapir
جنس Tapirus کا ایک سُم دار شب گشت سبزی خور جو وسطی اور جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے، اس کی تھو تھنی چھوٹی نکیلی اور نرم ہوتی ہے۔.
تَپْڑا
تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں
تِپڑا
कमख्वाब बुनने वालों के करघे की वह लकड़ी जिसमें तागा लपेटा रहता है और जो दोनों बैसरों के बीच में होती है
تَپْرِہاؤ
ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے
ٹوپی دار ٹوپ
ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.
ٹِپارا
تاج کی شکل کی ایک ٹوپی، جس میں کافی کی طرح تین شاخیں (نوکیں) نکلی ہوتی ہیں، ایک سر پر، دو بغل میں، یعنی اطراف میں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔