تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Gizaa.e.n" کے متعقلہ نتائج

غِذاءً

غذا کے طور پر ، خوراک کی حیثیت سے .

گَزوں

گز (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گَوزَن

پہاڑی یا جنگلی گائے جس کو بارہ سنگھا کہتے ہیں

گُزاں

انتخاب کرنے والا ، چننے والا ، اختیار کرنے والا .

غَوزِیں

غوز (رک) جمع ، تراکیب میں مستعمل

غَزْنِیں

अफ़ग़ानिस्तान का एक प्रसिद्ध नगर, ग़ज़नी।।

گُزِیں

پسند کرنے والا، چُننے والا، اختیار کرنے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے: جا گزیں پناہ گزیں وغیرہ

غازَۂ نَو بَہار

rouge, ruddiness of adolescence

غازَۂِ نَو

rouge

غِذائی نالی

جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک جاتی ہے، اس میں منہ، معدہ اور آنتیں شامل ہیں

گَزوں دُور رَہنا

کوسوں دور رہنا ، بہت زیادہ دور رہنا .

غَوزِیں اُڑانا

گپ لگانا ، شیخی بگھارنا ڈینگیں مارنا

غَوزِیں لَڑانا

بک بک کرنا ، رٹل ہانکنا ، لغو اور بے ہودہ باتیں کرنا گپ ہانکنا.

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

غَوزِیں مارْنا

غَوزِیں لَگانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

غَزْنَوی

مشرقی افغانستان کے شہر غزنہ یا غزنی سے منسوب، مراد: سلطان محمود غزنوی (شاعری میں بطور تلمیح مستعمل)

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہُپنچانا

گَزِنْدَہ

کاٹنے والا، ڈسنے والا ، زہریلا جانور (سانپ، بچھو وغیرہ کے لیے مستعمل)

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

غَژِندَہ

बच्चों, की भाँति चूतरों के बल घिसट-घिसटकर चलनेवाला।

غَضَنْفَری

بہادری ، شجاعت ، دلیری ، جونمردی .

gazunder

بول چال: برط (خریدار کا) سر خط کی تحریر کے وقت جائیداد کی طے شدہ قیمت میں کمی کردینا۔.

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

غَضَنْفَر

شیر، اسد، ضیغم

گَزِینا

رک : گزیرا .

غزنی

افغانسان کا ایک شہر جسے محمود غزنوی نے اپنا دارالحکومت بنایا تھا، سلطان محمود غزنوی جو غزنی کا رہنے والا تھا، غزنی کا رہنے والا

گَزِینہ

رک : گزیرا .

گُزِینی

چُننا ، پسند کرنا کے معنوں میں مرکبات کے جزو دوم کے طور پرمستعمل .

gazania

جنس گزانیا کی ایک جھاڑی جس میں شوخ رنگ کے زرد یا نارنجی سورج مکھی سے ملتے ہوئے پھول لگتے ہیں۔.

غِذا نوش کَرْنا

غذا کھانا ، کھانا تناول کرنا .

gazingstock

جس کو بہ نظر حقارت دیکھیں

غَیظ آنا

غصّہ آنا ، طیش آ جانا.

گُوز نِکالْنا

پادنا ، گوز مارنا .

عَقِیدَت گُزِیں

عقیدت مند ، عقیدت کیش ، نیاز مند ، ارادت مند .

قناعت گزیں

جو کچھ مل جائے اسی پر خوشی سے زندگی بسر کرنے والا

خَلْوَت گُزِین

گوشہ گیر ، خلوت نشین .

قَیام گُزِیں

قیام پذیر، سکونت اختیار کرنے والا، کسی جگہ ٹہرنے والا.

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

گوشَہ گُزِیں

تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا

عُزْلَت گُزِین

کنج تنہائی میں رہنے والا ، گوشہ نشیں ؛ (کنایۃً) خلوت میں عبادت میں مشغول رہنے والا ، عابدِ مرتاض .

خَلْوَت گُزِیْں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر

اِطاعَت گُزِیں

رک : اطاعت پذیر

لَب گَزاں

ہون٘ٹ چباتا ہوا ، (غصّے ، حسرت یا افسوس وغیرہ سے)

پَناہ گُزِیْن

پناہ لینے والا، حفاظت کی جگہ میں روپوش، مصیبت سے بچنے کے لیے محفوظ جگہ پہنچا ہوا

آرام گزیں ہونا

آرام کرنا، سونا

تَسکین گُزِین ہونا

تسلی سے رہنا، اطمینان سے رہنا

صَبْر گُزِیں

صبر اختیار کرنے والا ، صبر پسند ، صابر.

آرام گُزِیں

آرام طلب، آرام کرنے والا، سست

چارَہ گُزِیں

مشکل آسان کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، چارہ ساز

پَنَاہ گُزِیْں

refugee, asylum seeker

مِہر گُزیں

موقعہ شناس ۔ شیخ فیضی نے یہ آرزو کی شہروں و بازاروں میں کچھ کار شناس مہر گزیں مقرر ہوں کہ وہ ہر چیز کا نرخ دیدہ وری سے مقرر کریں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone