تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bahishto.n" کے متعقلہ نتائج

بِھشتن

بھشتی کی تانیث، مشک میں بھر کر پانی ڈھونے والی یا پلانے والی عورت، مشک کے ذریعہ پانی ڈھونے والی عورت، سقہ

بِہِشْتَن

بِہِشتی(۱) (رک) کی تانیث.

بَہِشْت آئِیں

بہشت کی وضع کا، بہشت کے رنگ ڈھنگ یا شان و شوکت کا

بَہِشت نزاد

بہشت کی طرح کا، بہشت کے مانند باغ یا شہر کی تعریف

بَہِشْتِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت، ایسی بہشت جس میں ہر قسم کی نعمت میسر ہوگی

بَہِشْت نَصِیب

جنت پانے والا، جنتی، مرحوم و مغفور

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone