تلاش شدہ نتائج
"bhulaane" کے متعقلہ نتائج
بَہْلانا
تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا
بھالْنا
اچھی طرح دیکھنا، تلاش کرنا، ڈھون٘ڈنا (اردو میں ’دیکھنا‘ کے ساتھ مستعمل)
بُھولانا
فراموش کرنا، بُھلانا، بھلا دینا
بَہُلْنا
بہتات، افراط، جامعیت، وسعت، پھپلاو
بَحال آنا
اپنی اصلی حالت یا ہوش و حواس میں آنا، افاقہ ہونا
بُھول آنا
بھول پڑنا (رک) ، بھول کر چلا آنا ، بھولے سے آ جانا ، غلطی سے چلا آنا .
بَہُو لانا
بیٹے کی شادی کرنا، بیٹے کو بیاہنا
بُھولنا چُوکنا
سہو ہوجانا، فروگزاشت ہوجانا
بَہْلانا پُھسْلانا
تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا
چَھکْڑی بُھولْنا
بدحواس ہوجانا، بے اوسان ہونا، گھبرا جانا ، چھکے چھوٹنا.
چَوکڑی بُھولنا
سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا
چَوکْڑی بُھلانا
چوکڑی بھولنا کا تعدیہ، حواس باختہ کر دینا، پریشان کر دینا
ہیکڑی بُھولنا
سرکشی نکلنا ، خوف زدہ ہو جانا ، اکڑ بھول جانا ، خود سری جاتی رہنا ۔
ہیکَڑی بُھلانا
ضد بھلانا ؛ سختی سے نمٹنا ، سرکشی نکالنا ، دھونس اور دھمکی ختم کر دینا ۔
بَہُت بَڑی بُھولْنا
بڑی خطا کرنا ، سخت غلطی کرنا
آئے ہوش و حَواس بُھولْنا
بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پاؤں پھول جانا
ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا
۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎
طَرْزِ جَفا بُھولنا
ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا
ہَوا میں بُھولنا
تکبر کرنا ، مغرور ہو جانا ؛ گمان میں رہنا ۔
خوابوں سے بَہْلانا
جھوٹی امیدیں دلانا ، سبز دکھانا .
نِینْد کو بَہلانا
نیند بھگانا ، نیند نہ آنے دینا ، جاگنا ۔
سُدھ بُدھ بُھولْنا
بے خود ہو جانا ، بے ہوش ہو جانا ، ہوش اُڑ جانا.
باتوں میں بَہْلانا
باتیں کر کے خیال کو دوسری طرف متوجہ کرنا، باتیں بنا کر خوش کرنا، باتوں میں لگانا، دم جھان٘سا دینا
دِنوں کو بُھولْنا
بُرا وقت فراموش کرنا ، بُرے دنوں کو بھول جانا
دیکْھنا بھالْنا
غور کرنا، نظر کرنا، احتیاط سے کام لینا
یاد بُھولنا
دھیان نہ رہنا ، خیال ننا ، تصور جاتا رہنا ، ذہن سے فراموش ہوجانا
یاد بُھلانا
یاد بھولنا کا متعدی، فراموش کرنا، بھول جانا
دَم بُھولْنا
گم صُم ہو جانا، مبہوت ہو جانا، بد حواس ہو جانا
مَزے بُھولْنا
عیش و آرام کو ترک کر دینا ۔
سَبَق بُھولْنا
محو ہوجانا ، فراموش ہوجانا .
راہ بُھولْنا
اتفاقی طور پر، بہت دنوں کے بعد، خلافِ اُمید، بُھولے بھٹکے.
دِل بَہْلانا
دل کو تسکین دینا، تشفی کا سامان کرنا، غم بھول جانے کی کوشش کرنا، تفریح طبع کے لیے مشغلہ اختیار کرنا
راہ بُھلانا
راہ بھولنا (رک) کا تعدیہ.
دِل بَہَلْنا
تفریح طبع کا سامان مہیّا ہونا، وحشت دور ہونا، پریشانی رفع ہونا
روزَہ بَہلانا
(روزے کی حالت میں) کسی مشغلے کے ذریعے وقت گُزارنا.
روزَہ بَہَلْنا
روزہ بہلانا (رک) کا لازم.
سُدھ بُھولْنا
گھبراہٹ کا شکار ہونا، بوکھلا جانا، ہوش نہ رہنا
خُدا بُھولْنا
(نعوذ باللہ) اللہ کا خوف نہ کرنا.
مَزَہ بُھولنا
ذائقہ یاد نہ رہنا ، ذائقہ بھول جانا ، لطف بھولنا ۔
آشیانہ بھولنا
پرند کو گھونسلے کی جگہ یاد نہ رہنا
سِٹّی بُھولْنا
حواس باختہ ہونا ، اوسان جاتے رہنا ، سٹپٹا جانا.
سِٹّی بُھلانا
حواس باختہ کردینا ، ہوش گُم کردینا .
طَبِیعَت بَہَلْنا
طبیعت بہلانا کا لازم، فرصت ہونا، وقت خوشی میں گزارنا، جی لگنا، دل کا سیر تماشے کی طرف مصروف ہونا
طَبِیعَت بَہْلانا
جھوٹی تسلی دینا ، دل خوش کرنا ، ہن٘س بول کر وقت گزارنا .
دِل سے بُھلانا
بالکل یاد نہ رکھنا ، خیال چھوڑ دینا ، فراموش کرنا ، یاد بھلانا
چالیں بُھولنا
گھبرا جانا، سٹ پتا جانا، کچھ نہ سُوجھنا
خُدا کو بُھولْنا
نیکی اور اِنصاف سے الگ ہو جانا.