تلاش شدہ نتائج
"but-KHaanaa" کے متعقلہ نتائج
بات کھونا
ساکھ ختم کرنا، بے وقعت ہو جانا، عزت آبرو خاک میں ملا دینا
بِیٹ کھانا
نقالی کرنا (ان کاموں یا باتوں کی جن کا خود اہل نہ ہو یا جو ناپسندیدہ ہوں).
بانٹ کھانا
مل جل کر تقسیم کر کے استعمال میں لانا.
بُت خانَہ
وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر
بات کَہْنے کو رَہ گَئی
وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا
بات کَہْنے میں
بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ
بات کَہَنے میں آنا
بطور حرف گیری زبان پر جاری ہونا
دو ٹُکْڑے بات کَہْنا
دو ٹوک بات کرنا ، کھری بات کہنا
کہنے سے بات پرائی ہوتی ہے، کہنے کو منہ میں زبان رکھتے ہیں
باتوں باتوں میں کَہْنا
کسی اور تذکرے میں مطلب کی بات کہہ جانا، غیر شعوری طور سے اپنا مدعا ظاہر کر دینا
آواز بات کَہْنا
کمینے پن کی بات منھ سے نکالنا، غیر موزوں یا نازیبا بات کہنا، خراب بات منھ سے نکالنا
لَپیٹْواں بات کَہْنا
گول گول یا پیچیدہ بات کہنا ، صاف صاف بات نہ کہنا
کَہْنے کو بات رَہ گَئی
۔وقت نکل گیا۔ لیکن شکوہ باقی رہ گیا۔ ؎
راہ راہ کی بات کَہْنا
ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.
کَہْنے کی بات رَہ گَئی
۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎
مَعْنیٰ خیز بات کَہْنا
کوئی پُر مغز بات کہنا ، ایسی بات کہنا جس میں کوئی خاص اور گہرے معنی ہوں ۔
نَئِی بات کَہنا
لطیفہ کہنا، عجب بات کہنا، انوکھی بات کہہ دینا
دو ٹوک بات کَہْنا
فیصلہ کن بات کہنا ، صاف صاف بات کرنا ، خدا لگتی کہنا ، سچّی اور کھری بات کہنا .
کَہْنے کو بات رَہ جانا
شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.
قَسَم کھانے کو بات رَہے
حلفیہ کہنے کا موقع ملے، قسم کھا سکیں، کہنے کو بات رہے، سوگند کا موقع ملے.
جِیبھ داب کے بات کَہْنا
ہچکچا کر بات کرنا ، کھل کر نہ کہنا.
کان میں بات کَہْنا
کوئی بات خفیہ طور پر کہنا، کان کے قریب آہستہ سے بات کرنا، سرگوشی کرنا
دِل کی بات کَہْنا
خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا
بات چَندرا کے کَہنا
بظاہر ناواقف یا انجان بن کے بات کرنا
کَہنے سے بات پَرائی ہوتی ہے
۔مثل۔ مُنھ سے نکالی ہوئی بات پر قابو نہیں رہتا۔ ؎
مُنہ سے پُوری بات کَہنا
زبان سے پورا مضمون ادا کرنا ۔
مُنْھ سے پُوری بات کَہْنا
۔زبان سے پورا مضمون ادا کرنا۔ ؎
سَب کَہْنے کی باتیں ہیں
بناوٹ کی باتیں ہیں، اصلیت کُچھ نہیں
کَہْنے کی بات نَہِیں
۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎
منجی ہوئی بات کہنا
وہ بات جس کی مشق کی گئی ہو، تجربہ کی بات
بات پَر بات کَہْنا
دوران گفتگو کسی تذکرے میں کچھ کہنا، جواب میں کچھ کہنا، حسب موقع برجستہ کوئی بات کہنا
مِل بانٹ کَر کھانا
مِل جُل کے اور اتفاق اور میل محبت سے کھانا
یِہ کَہنے کی باتیں ہیں
زبانی جمع خرچ ہے، بیکار کی باتیں ہیں، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی
نَنْگی نَنْگی باتیں کَہنا
مغلظات بکنا ، نہایت فحش گالیاں دینا نیز فحش باتیں کرنا۔
بات چَبا کَر کَہْنا
اصل مطلب کو چھپانے کے لیے رک رک کر لفظ ادا کرنا
کَہْنے کی بات ہے
۔غل ہے۔ اس کی کچھ اصلیَّت نہیں ہے۔ ؎
سَر کی بات کَہنا
راز کھولنا، راز کی بات کہنا، پوشیدہ بات کا خلاصہ کرنا
مَن کی بات کہنا
دل کی بات کہنا، خاطر خواہ بات کرنا
مُکھ اُوپَر بات کَہنا
منھ پر کہنا ، سامنے بولنا ، روبرو بات کرنا ۔
ہَلکی بات کَہنا
۔خراب بات منھ سے نکالنا۔ ایسی بات کہنا جو کہنے والے کو زیبا نہ ہو۔
خاک چاٹ کَر بات کَہنا
دعوی کی بات عجز کے ساتھ کہنا
بات کَرتے ہی کاٹ کھانا
بولنے نہ دینا، بولتے ہی برس پڑنا
لاک کی یَک بات کَہْنا
؟؟ مغز بات کرنا، مختصراور جامع بات کہنا، کم لیکن بامقصد بات کہنا، تھوڑی مگر علمی گفتگوکرنا.
اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا
خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے
تُمھارے کَہْنے کی بات ہے
یہ بات تم کو مناسب نہیں ؛ تم خیال نہ کرو ؛ خلاف دانائی ہے
مُوں پَو مَسجِد دِل میں بُت خانَہ
ظاہر کچھ باطن کچھ ، بظاہر مسلمان دل میں کافر ۔
آپ کی کیا بات ہے، آپ کی کیا کہنے ہیں
کَہانی جَیْسی جُھوٹی نہیں، بات جَیْسی مِیْٹھی نہیں
معمولی بات ہے بہت اچھی نہ بہت بری، کسی بات کی تمہید کے طور پر کہتے ہیں