تلاش شدہ نتائج
"chune.n" کے متعقلہ نتائج
چُناں
ویسا، اس طرح، اس طرح کا (اردو میں عام طور پر چنیں کے ساتھ آتا ہے اور بحث و تکرار میں ’یوں ہے یوں نہیں‘ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے)
چُنِیں
چوں ایں کا مخفف، اس طرح، ایسا، یوں، ایسے
چُنَن
अनाज में का वह रद्दी अंश जो उसमें से चुनकर अलग किया जाता है, जैसे-सेर भर दाल में से आधा पाव चुनन निकली है
چُنَن ہار
چننے والا ، چھانٹنْے والا .
چُناں چُنِیں کَرنا
cavil (at), find fault (with), pick holes (in)
چُناں چُنی کَرنا
باریکیاں چھان٘ٹْنا ، نکتہ چینی کرنا ، چھان بین کرنا ؛ نقص نکالنا ، عیب جوئی کرنا ؛ تکرار یا بحث کرنا ، اعتراض کرنا .
چُناں ہے چُنِیں ہے
ایسا ہے ویسا ہے ، کیون٘کر ہے کیسا ہے (اسی مفہوم میں مختلف انداز میں مستعمل) .
چُنِنْدَہ
منتخَب، چیدہ، چوٹی کا، اچھا
چُنَاں چُنِیں
ادھر ادھر سے متعلق، ایسا ویسا، یہ ہے یہ نہیں، اس طرح ہے اس طرح نہیں، بحث و تکرار
چُنِیں چُناں
ایسا ویسا، یوں ووں، اس طرح اُس طرح، کیوں اور کیسے، متعلقہ و غیر متعلقہ
چُناں چُنِیں ہونا
بحث ہونا ، چہ میگوئیاں ہونا .
چَھنَن
(پسنہاری) آٹے وغیرہ کی بھوسی، جو چھلنی میں چھاننے سے نکلے
چُنان٘چِہ
اس طرح سے، اس طور سے، حالانکہ
چُنانکہ
چنان٘چہ، اس لیے، اس وجہ سے، آخرکار، اس طرح سے، اس طور سے، حالان٘کہ، مثلاً جیسا کہ
چیناں مَگھ
مہن٘گ مرغابی کی سب سے خوبصورت قسم اس کے تمام پر تو سفید ہوتے ہیں مگر شاہ پر کی نوکیں سیاہ ہوتی ہیں اور منھ پر دونوں طرف سیاہ زلفیں چون٘چ اور پان٘و زرد ہوتے ہیں .
چُنّا مُنّا
بچوں کی زبان میں بہت چھوٹا .
چُنّی
ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ
چانوں چانوں
رک : چاؤں چاؤں ، چیں چیں.
چُنّی تار
(زر باقی) ستسارا بنانے کا تار .
چَننِیادا
وہ زمین جس میں چنے بوئے ہوں
چُنَّت دار
چنت والا ، جس میں چنت پڑی ہو .
چُنَّٹ دار
پلیٹوں یا چنٹوں والا، چنا ہوا، جس میں سکڑن یا شکن ہو، جس میں سلوٹ ہو، جسے لہنگا یا چنری وغیرہ
چِھینْنا
کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا
channelize
کسی سمت میں لے جانا، راستے پر ڈالنا، رہبری کرنا.
چِننْدَہ
منتخب ، چیدہ ، چوٹی کا ، اچھا .
چُنْنا
اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا
چَیْن نَہ لینے دینا
آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا
چَنّا
خوبصورت ، چان٘د جیسا ؛ چاندنا ، چاننا .
چِینْنا
جاننا، پہچاننا، معلوم کرنا، شناخت کرنا، نشاندہی کرنا
چُنُونے
وہ کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں معدے کی خرابی سے پیدا ہوجاتے ہیں، کرم
چُنَونی
رک : چناؤ ، چناونی، چناؤنی ؛ انتخاب
چھاننا
پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا .
چِینّا
(پورب) شناخت کرنا ، پہچاننا
چھاننی
کسی رقیق یا سیال چیز کو صاف کرنا ؛ پھوک اور عرق وغیرہ کو الگ کرنا، پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا، چھلنی
چِھننا
چھن جانا، (کسی کی دولت چیز وغیرہ) زبردستی لے جانا
chunnel
عوام: انگلستان اور فرانس کو ملانے والی زیرِ آب سْرنگ.
چَین آنا
آرام ملنا ، سکون و قرار حاصل ہونا ، بے چینی دور ہونا .
چُنَّت
کپڑے کا وہ سمٹاؤ جو سلائی کے ذریعے ڈالا گیا ہو .
چُنَّٹ
سلائی میں ڈالی گئی شکن، پلیٹ
چِنَنگی
مغربی ساحل کا سدا بہار درخت.
چِینی نارَنگی
ایک طرح کی چھوٹی نارن٘گی جسے ہزارہ نارن٘گی بھی کہتے ہیں .
چِنَنگ پوٹیْا
رک : چننگ (۲) ، رک : چنگ .
چِنَنگ
چھوٹے قد کا بٹیر ، رک : چنگ پوٹیا .
چِنِّہ
چانْد جیسا ، پیارا محبوب ؛ پیارے