تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dhunte" کے متعقلہ نتائج

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

ڈھانٹا

کپڑے کی پٹّی جسے مُن٘ھ کے گِردا گِرد بان٘دھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں، دہاں بند، دستارچہ؛ وہ کپڑا جس سے مُردے کا مُن٘ھ بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ کُھلا وہ کر بدنُما اور ڈراؤنا نہ ہوجائے، ڈھاٹا.

دَھنَتّا

دَھن دَھن کرنا ، دھن باد کہنا .

دھانٹا

رک : دھاٹا .

ڈھانٹی

وہ کپڑا جو گھوڑے کے مُن٘ھ پر لگام کی جگہ بان٘دھتے ہیں.

دَھن نوٹا

دھن نوٹا:داب کے سرے پر کی کھڑی بلی یا کھم جو داب کے دباؤ سے اُوپر کے وزن کو اُبھار دے یا اُٹھا دے ، اس کھمبے کو بھی کہتے ہیں ، جس کے سِرے پر درابی (چرخی) باندھ کر وزنی اشیا اوپر کھین٘چی جاتی ہیں

دَھونتالی

امارت ، خوشحالی ؛ مضبوطی ؛ فیاضی .

دَھونتال

شدید، دُھواں دھار، بے تحاشا، بکثرت

ڈھانٹی دینا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ سے لگام کی بجائے کپڑا بان٘دھنا ؛ (مجازاً) قابو میں کر لینا، مغلوب کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone