تلاش شدہ نتائج
"ga.nvaa.ii" کے متعقلہ نتائج
گنوا
گنوانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل برباد کرنا، کھونا
گَنوی
گان٘و سے منسوب یا متعلق ، دیہاتی گنْوار
گَنواؤ
ضائع کرنے والا ، گنوانے والا ؛ فضول خرچ
geneva convention
جنگی قیدیوں کے ساتھ سلوک کی بابت بین الاقوامی معاہدہ جو جینیوا میں ۱۸۶۴ء میں کیا گیا، معاہدہ جینیوا۔.
geneva bands
دو سفید پٹیاں جو بعض عیسائی پادریوں کے کالر کے ساتھ لگی ہوتی ہیں۔.
گنوا دینا
کھونا، برباد کرنا، ضائع کرنا
geneva bible
انگريزی زُبان ميں بائيبَل
گِنْوا لینا
گِنْوانا ، شمار کرالینا ؛ کوئی چیز گنوا کر لینا ، پوری پوری رقم وصول کرنا ، پورا پورا حساب لے لینا .
اَپْنی ہائی اَور پَر گَنْوائی
اپنا قصور دوسرے کے سر منڈھ دیا، اپنی برائی اور پر تھوپ دی
اَپنی آئی اور پہ گَنْوائی
hold another responsible for one's mistake
حَرام کی کَمائی حَرام میں گَنوائی
حرام کا مال ضائع جاتا ہے ، مال حرام بُود بجائے حرام رفت .
دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی
محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.
دَکْھن کی کَمائی کاندھو کے نالے میں گَنوائی
رک : دکن کی کمائی الخ ، محنت سے پیدا کیا ہوا پیسہ جب بُری طرح صرف ہوتا ہے تو کہتے ہیں .
دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی
کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .
دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی
ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .
دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی
کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .
ذات گَنوائی، پیٹ نَہ بَھرا
بعض لوگ لالچ کی وجہ سے اصول و وضع یا مذہب تبدیل کرتے ہیں ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ذلیل بھی ہوئے اور فائدہ بھی نہ ہوا، خدا ہی ملا نہ وصالِ صںم
مَوْقََعْ گَنْوَاْ دینا
وقت ضائع کردینا، ملنے والے موقع سے فائدہ نہ اٹھانا
مَوقَع ہاتھ سے گَنْوا دینا
to let slip an opportunity
ہوش گَنْوا بَیٹھنا
ہوش کھونا ، حواس باختہ ہونا ، بے ہوش ہو جانا نیز بے خود ہو جانا ۔
اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک
اپنی چیز بے احتیاطی سے تلف کر کے دوسروں کا محتاج ہونا، اپنی چیز تلف کر کے دوسروں سے مانگنا
اَپنا لال گَنوائے کے دَر دَر مانگے بِھیک
اپنی پونجی تلف کر کے محتاج پھرتا ہے
گِرَہ سے مال جائے آدمی عَقْل نَہ گَنوائے
دولت پر عقل کی برتری ظہار کرنے کے لیے کہتے ہیں.
اُگ سُگ گَنْوا بَیٹْھنا
ہوش و حواس کھودینا، کسی بات کا احساس نہ رہنا
بھَسْم گَنْوا
رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور
جوبَن تھا جَب رُوپ تھا گاہَک تھا سَب کوئی، جوبَن رَتَن گَنْوائے کے بات نَہ پُوچھے کوئی
جب خوبصورتی اور جوانی تھی ہر ایک چاہنے والا تھا جب یہ جاتی رہی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں