تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guyya.n" کے متعقلہ نتائج

گَیّاں

گائیں.

گُیّاں

سکھی سہیلی، کھیل کا ساتھی

گُوئِیَاں

گویا

ہاتھ چلے نہ ہیاں، بیٹھا دے گئیاں

کام چلے نہ چلے خدا ہر ایک کو بیٹھے بٹھائے روزی دیتا ہے، خدا اپاہجوں کو بھی گھر بیٹھے روزی پہچاتا ہے

جِس کا گوئِیاں نَہِیں اُس کا کُوکَر گوئِیاں

جس کا کوئی دوست نہیں وہ کتا پال سکتا ہے

آئِیاں گَئِیاں

آنے جانے والی عورتیں.

اَندھا دُھند کِہ مَنْگَل گائِیاں

اندھیر مچا ہوا ہے

چِہ می گوئِیاں

سرگوشی کے انداز میں تبادلۂ خیال، خوش گپیاں، شوخیاں، گپ شپ، دوستانہ نوک جھونک

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone