تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kfs" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kfs" کے متعقلہ نتائج
کَفْش بَرْداری
کفش بردارکا کام، جوتیاں اُٹھانا، خدمت کرنا، تعظیماً کسی بڑے کی جوتی اٹھانا یا صحیح کرنا، عقیدت
کَفْش کَن
جُوتا اُتارنے والا، وہ شخص جو مزارات وغیرہ (درگاہ) کے باہر زائر کے جُوتے اُتروا کر اپنے پاس حفاظت سے رکھتا ہے
کَفْش خانَہ
اپنے مکان کو انکسار سے کہتے ہیں گویا کہ مخاطب کی جُوتیاں رکھنے کی جگہ، غریب خانہ، انکسار سے اپنے مکان کو کہتے ہیں
کافِیشَہ
کُسُم نیزاس کا رنگ ، ایک روئیدگی جس کے پتّے بیضوی اور پھول پیلے ہوتے ہیں اور پھول کو خشک کرکے زعفران کی جگہ استعمال کرتے ہیں.
کَف شِگاف
(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف کی گہرائی حاشیہ سے پتّے کے قاعدے کے فاصلے کی نصف یا نصف سے کم ہو مثلاً کپاس وغیرہ (لاط : Palmatifid).
طُوطی را با زاغے دَر قَفَس کَردَنْد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.
طُوطی را با زاغے ہَم قَفَس کَردَنْد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔