تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khusur" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khusur" کے متعقلہ نتائج
کھوسار
(شال بافی) شال کی ایک قسم، دُہرا حاشیہ کڑھی ہوئی شال اس میں معمولی شال کی طرح ترنج نہیں بنائے جاتے
کُھسَر پُھسَر
دو شخصوں کا اس طور پر آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے باتیں کرنا کہ سننے والا سمجھ نہ سکے، کانا پھوسی، سرگوشی، (کرنا، لگانا کے ساتھ)، کیا کھسر پھسر لگا رکھی ہے
خُسَر کا گَھر ہونا
اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔