تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meshii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"meshii" کے متعقلہ نتائج
مَسِیحائی
مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی
مُشاع
(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر
مُعاشی
اقتصادی، معاشیاتی، کسی معیشت کے یا کسی صنعتی یا تجارتی تنظیم کے نظام یا اس کی عمل کاری سے متعلق
مُشَعّ
(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔
مَشِیمَہ
(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے
مَشِیمْیَہ
(بصریات) آنکھ کا عروقی یا سیاہی مائل پردہ ، یہ آنکھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں ، یہ طبقہ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمیہ یعنی آنول بچے پر۔
گَھڑی تولا گَھڑی ماشا
کبھی کچھ کبھی کچھ ، لمحے لمحے میں مزاج کو بدل لینے والا ، غیر مستقل مزاج ، دم بدم طبیعت بدلنے والے کی نسبت کہتے ہیں.
گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشَہ
دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔