تلاش شدہ نتائج
"mu.nder" کے متعقلہ نتائج
مُنڈیر باندھنا
۔ پُشتہ باندھنا۔ حد باندھنا۔
مُنڈیری باندھنا
منڈیر بنانا ، چھجا ڈالنا ، نیچی دیوار بنانا
مُندِرا
کان میں پہننے کا ایک قسم کا زیور، وہ کنڈل جو لوگ کان میں پہنتے ہیں، کان میں پہننے کا شیشے کا بُندا (خصوصاً جوگیوں کے کان کا)، جڑاؤ بالیاں
مُنڈیری
چھوٹی منڈیر جو زیادہ اونچی نہ اٹھائی گئی ہو
مُندَرِجَہ ذَیل
نیچے درج شدہ، ذیل میں لکھا ہوا، آگے لکھا ہوا یا چھاپا ہوا
minder
(الف) کسی کام یا شخص کا نگراں ، رکھوالا (ب) (ترکیب میں):
میندار
افغانستان کے علاقے خوست کا ایک رقص جو صرف مرد خوشی کے موقع پر کرتے ہیں ۔
مَنادِر
مندر کی جمع، ہندوؤں کی عبادت گاہیں
مُندَرَج ہونا
مندرج کرنا (رک) کا لازم ، درج ہونا ۔
مُندَرِجَۂِ ذَیل
following, as follows, as under, as given below
مُندَرِج کَرنا
درج کرنا، لکھنا، شامل کرنا
مُنڈیر
دیوار کا وہ بالائی حصہ جو ڈھلواں بنا ہوتا ہے تا کہ پانی اوپر سے دیوار کے اندر سرایت نہ کرے، کنگرا
مُنْدَرِجَہ
درج ہونے والا، درج کیا گیا
مُنْدَرَج
درج ہونے والا، درج شدہ، لکھا ہوا، اندراج کیا گیا، (فہرست میں) شامل
مُنْدَرِس
پھٹی پرانی ، ٹوٹی پھوٹی چیز ، خرچ وغیرہ سے بچی ہوئی چیز ، اُترن پترن ۔
مُندَرِجَہِ صَدر
درمیان میں درج ، درج شدہ ، درج کردہ ، مندرج ۔
مَعْنیٰ دار
وسیع مفہوم رکھنے والا ، بامعنی ، بامطلب ۔
مَنْدَر گِری
رک : مندر ، ہندوؤں کا مقدس روایتی پہاڑ
مَنْدَر سپتک
(موسیقی) پہلی سپتک کا نام، سر کا سب سے نچلا درجہ
مَنْدر اَسْتھان
(موسیقی) پہلی سپتک کا نام، سر کا سب سے نچلا درجہ
مَندَرائی
موٹی ، بھاری ، وزنی ؛ (مجازاً) صحت مند نیز گابھن ۔
مندرازی
ایک قسم کا پان جو مدراس کی طرف سے آتا ہے
میں ڈَرنا
تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا
مَنڈرانا
منڈلانا ، چکر لگانا ، گھومنا ۔
مانْدْرا
منتر جاننے والا، منتر کے ذریعے سان٘پ کے کاٹے کا علاج کرنے والا
مَنڈاری
رک : منڈا نمبر ۱ کی بولی کا نام ، وہ مقامی زبانیں جو کہ بنیادی طور پر سنسکرت سے اختلاف رکھتی ہیں جیسے کہ دراوڑی (ملیا لم ، تامل ، تلگو ، کناری اور براہوئی وغیرہ) سابرا یا منڈا (منڈاری ، سنتھالی اور بھیلی وغیرہ)
مَنداری
مداری، جو زیادہ مستعمل ہے
مُندرے
کانوں میں پہننے کے وہ حلقے جو کسی دھات کے بنے ہوتے ہیں اور انھیں جوگی اور سنیاسی پہنتے ہیں ، کان کے بالے ، جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔
meandrine
نا ہموار ، غیرمسطح ، لہریے دار (خصوصاً جنس میانڈرینا کے مونگوں کے متعلق جن کی سطح انسانی بھیجے سے ملتی ہے).
monodrama
ایک ہی کردار کو پیش کرنے والا تمثیلچہ۔.
مانْدْری
منتر جاننے والا ، منتر کے ذریعے سان٘پ کے کاٹے کا علاج کرنے والا .
مَندراسی
رک : مدراسی جو رائج املا ہے ۔
مندری
مندرا کی تانیث، بالی، چھلا (جو جوگی کان میں پہنتے ہیں)
مَن دَرپَن
آئینہ جس پر جواہرات جڑے ہوں
دَولَت مُن٘ڈیر کا کَوّا ہے
دولت ہمیشہ نہیں رہتی، دولت کو ثبات نہیں
مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال
سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے
مَنْدِر ماں سَبھی سانْچ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال
سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے