تلاش شدہ نتائج
"musht-e-KHaak-e-sahraa" کے متعقلہ نتائج
مُشْتِ خاک
(لفظاً) مٹھی بھر خاک، خاک کی مٹھی، خاک کی چٹکی
مُشْتِ غُبار
مٹھی بھر خاک، خاکستر، دھول، مٹی کی تھوڑی سی مقدار
مُشْتِ اُسْتُخْواں
مٹھی بھر ہڈیاں، مراد بہت دبلا پتلا اور کمزور شخص
مُشْتِ اِسْتَخْوان
مٹھی بھر ہڈیاں ؛ (مجازا ً) نہایت لاغر جس کے جسم پر گوشت برائے نام ہو ، ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوں ، بہت دبلا پتلا شخص ۔
مُشْتِ خاکِسْتَر
ایک مٹھی جلی ہوئی راکھ یا خاک، مٹھی بھر بھبھوت، وہ مٹھی بھر راکھ جو آدمی کے جلنے پر باقی رہ جائے، مجازاً: انسان
غول صحرا
crowds, multitudes of desert
دامَنِ صَحْرا
ریگستان کا پھیلاؤ ، جنگل ، وِیرانہ .
مُشْت پَر
مٹھی بھر پر، ایسا پرندہ جس کے جسم پر گوشت کم ہو، حقیر شے
گِرْدِ مُشْت
(تیر اندازی) قبضۂ کمان کی ایک گرفت جس میں کمان کے قبضے کو بائیں ہاتھ کی مٹھی میں اس طرح مضبوط پکڑتے ہیں کہ چاروں انگلیاں آپس مین ملی رہتی ہیں اور اوپر انگوٹھا ہوتا ہے .
مُشْتِ گِل
مشت خاک، تھوڑی سی مٹی، مجازاً: انسان
صَحرائے قَیامت
میدان حشر، قیامت کا میدان، وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی
صَحْرائے فَلَک
آسمان کا صحرا، بوجہ وسعت کے فلک کا استعارہ صحرا سے کرتے ہیں
صَحْرائے مَحْشَر
حشر کا میدان، میدانِ قیامت
صَحْراے اَعْلیٰ
جنگل کی ایک قسم، خود رو جنگل، وہ جنگل جو قدرتی طور پر اُگ آیا ہو.
صَحْرائے اَفْرِیقَہ
افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے
صَحْرائے اَعْظَم
افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے۔ اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے
بَعْدِ صَحْراۓ طَلَب
beyond the desert of desire
دِلِ خاک
زمین کا وسط ؛ قبر ؛ پیغمبر ؛ نیک بندے ؛ ایک قسم کی مچھلی .
عالَمِ خاک
زمین، یہی دنیا جس میں پیدا ہونے کے بعد انسان و حیوان وغیرہ رہتے سہتے ہیں
خاکِ شور
ایک قسم کی کھاری مٹی ، ریہ .
عِلْمِ خاک
وہ علم جو زمین کی سطح پر پڑی ہوئی مٹی کی موٹائی ، باریکی اور اس کے بننے والے عوامل کا مطالعہ کرتا ہے ، خاکیات ، (انگ : Pedology) .
خاکِ مُرْدَہ
اوسر زمین، بنجر، ایسی زمین جس پر کھیتی نہ کی جا سکے
خاکِ شِفا
شفا دینے اور تندرست کرنے والی مٹی
رِزْقِ خاک
مٹی کی خوراک، وہ رزق جو مٹی سے حاصل ہو
فَرْشِ خاک
فرشِ زمین، زمینی فرش، مٹی کا فرش، خاک کا بستر
زیرِ خاک
خاک میں، مٹی کے نِیچے، مدفون
کَف خاک
مٹّھی بھر خاک بے حقیقت چیز، حقیر، معمولی چیز, انسان
رَفْتَگانِ خاک
ज़मीन के अंदर गये हुए लोग, अर्थात् मुर्दे ।
مَغاکِ خاک
زمین ؛ مراد : انسان کا بدن .
آسُودَگان خاک
اہل قبور، مردے، خاک میں آرام کرنے والے
صَحْرائے فَرَح ناک
خوشی سے بھرا ہوا جنگل، سر سبز جنگل
بُوتَۂ خاک
قالب انسانی، آدمی کا بدن