تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phiraa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"phiraa" کے متعقلہ نتائج
پِھرانا
پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)
پَہْرے
پہرا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، نگہبانی، پاسبانی، وہ جگہ جہاں پہرے کے لئے سپاہی متعن ہوں، چوکی، محافظ، دربان
پھیرا کَرنا
۔گشت کرنا۔ دورہ کرنا۔ ع ۲۔ چوکیدار کا گشت کرنا۔ ۳۔بار بار آنا جانا۔ خدا خیر کرے آج بازار کے تم نے کتنے پھیرے کئے ہیں۔
پَہاڑا
(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں
پھوڑا
۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .
پَہاڑی
بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے
پَہاڑُو
دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔