تلاش شدہ نتائج
"rahegaa" کے متعقلہ نتائج
دھاگے
دھاگا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .
دِھنگا
موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹَا کٹَا، مضبوط، دِھین٘گا
دھینگا
قوی، لمبا تڑنگا، صحت مند، سجیلا، دھینگا
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے
دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے
ہوتا سوتا رَہے گا
رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.
اَور کیا کَرکے رَہے گا
اس سے زیادہ کیا دنگا فساد مچائے گا
ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا
زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا
ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا
زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی
مُقَدَّر میں جو کُچھ ہے ہو رَہے گا
قسمت میں جو لکھا ہے ضرور ہوگا، ٹل نہیں سکتا
دھاگا لینا
ناز و ادا دِکھانا ، عشوہ طرازی کرنا ، نخرے دکھانا .
دِھینْگا دھانْگی سے
زور زبردستی، دست درازی کرکے، بے ضاطگی سے
دِھینگا دِھینْگی سے
زور زبردستی، دست درازی کرکے، بے ضاطگی سے
دھاگا کَرانا
(ٹھگی) کسی حاکم سے جواب وسوال اور معقول بات چیت کرانا .
دھاگا لے آنا
(ٹھگی) ٹھگوں کا کسی مسافر کے بارے میں سراغ لانا کہ کہاں سے آتا ہے اور کہاں جائے گا اور اس کے پاس کیا کیا ہے .
دھاگا پِرونا
سوئی وغیرہ میں تاگا ڈالنا .
پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا
ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے
ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا
مظلوم تنگ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے
کیا رَہے گی
کیا عزت رہے گی ، بے عزتی ہو جائے گی ، بے آبروئی ہو گی.
دِیوال رَہے گی تو نیو بَہُتیرے چَڑھ جائیں گے
کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس زَمِین میں گاڑو ٹیڑھی ہی رَہے گی
طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے نہیں جاتی ، بد طینت پر صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی واقع نہ ہو تو کہتے ہیں).
کَچّےدھاگے میں بَندْھنا
کمزور اور غیر مستحکم ہونا ؛ مطیع و فرمان٘بردار ہونا
کَچّے دھاگے میں بَندھے آنا
کَچّے دھاگے سے بَندْھنا
کمزور اور غیر مستحکم ہونا ؛ مطیع و فرمان٘بردار ہونا
دِھیں دَھوکَڑ اَللہ مِیاں نَوکَر دِھینگا
زور ، زبردستی ، ہیکڑی ، دِھینگا دھینگی.
دَم دھاگا دینا
جھان٘سا دینا، چکما دینا، دھوکا دینا
بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے
اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی
دُم میں دھاگا
تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی
دَم دھاگے میں آنا
دھوکے میں آنا، فریب میں مبتلا ہو جانا
ہوتے رَہو گے
ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.
کَچّے دَھاگے میں لَٹَکْنا
غیر مستحکم ؛ نا پائیدار ؛ عارضی بندھن میں ٹن٘گا ہونا
دَھر دھائے گا ، سو بَٹائے گا
جو دہکے گا سو بُجھے گا ، عروج کے بعد زوال ہوتا ہے .
موئیں گے اور سو رہیں گے
مرنے کے بعد قبر میں آرام رہے گا
کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْوے میں رَکھا جَب نِکالی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی
کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.
سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ
زِینت اور جلا کا باعث، سونے کے رن٘گت سہاگے سے کِھلتی اور موتیوں کی بہار تاگے میں پرونے سے معلوم ہوتی ہے، کھرے اِیمان دار اور امین مُلازم کی نِسبت بھی بولتے ہیں، تیر بہدف کے موقع پر بھی کہتے ہیں
سُوئی دھاگا
سِینے پرونے اور کشیدہ کاری سامان.
دَم کا دھاگا
تار نفس، رشتۂ جان (استعارۃً) سان٘س، جان
دَم دھاگے پَر ٹَالْنا
حیلہ حوالہ کرنا، دھوکے میں رکھنا
کَچّا دھاگا
کچّا تاگا یا سوت جو کمزور ہوتا ہے
سُوئی دھاگَہ
سِینے پرونے اور کشیدہ کاری سامان.
کَچّا دھاگَہ
کچّا تاگا یا سُوت جو کمزور ہوتا ہے ؛ (مجازاً) ناپائیدار رشتہ یا تعلق
مِینْہ بَرسے گا تو آہی رَہے گی
اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا
مُوتیں گے اَور سو رَہیں گے
دَم دھاگے
دھوکا، فریب ، جھان٘سا، حیلہ حوالہ.
دَم دھاگا
دھوکا، فریب ، جھان٘سا، حیلہ حوالہ.
چار دھاگا
رک : چار تار ؛ عناصر اربعہ .
مِیانِ دھاگا
(حیوانیات) وہ محورِ پر جو جسم کے وسط میں ہوتا ہے (انگ :Middle Filament).