Search results
Showing results for "sudaul"
suDaul-dehii
جسم کی خُوبصورتی ، خوش اندامی ، تناسبِ اعضا.
suDaul-pan
موزونیت ، خوش وضعی ، خُوبصورتی ، زیبائی .
sadl
کپڑے یا بالوں کو نیچے لٹکانا یا چھوڑنا.
siDaul
elegant, well-shaped, well-formed, shapely, symmetrical
sadl-e-saub
کپڑے کو لٹکانا ، مثلاً سر پر چادر ڈالے اور دونوں طرف سے اس کو نہ سمیٹے ، عبا یا قبا کو اوڑھ لے اور آستینوں میں بازو نہ ڈالے.
saddle-sore
کاٹھی خصوصاً ڈھیلی کاٹھی کی رگڑ سے چھلا ہوا یا زخمی۔.
saddle-cloth
زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ، زین پوش ، عرق چین، پا لانہ، غاشیہ ۔.
saa'dullaah bane aur man se utraa rahe
اچھا بھی بنے اور قدر نہو، کھری بات خیراللہ کہیں الخ .
seidlitz powder
جلاب کی ایک دوا جو دو طرح کے سفوف ملاکر تیار کی جاتی ہے پہلے الگ الگ گھول کر باہم ملائے جاتے اور جھاگ اٹھاتے ہیں [بوہیمیا کے ایک مقام کے نام پر جہاں کا معدنی پانی مشہور ہے].
saidaliyyah
دوا فروشی کی دوکان ، ڈسپنسری.
sa.ndalaa-kaarii
(تعمیرات) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری.
saidaliyyaat
(کیمیا) اصولِ دواسازی ، دوا سازی کا علم ، علم الادویہ.
saddle bow
زین کا اگلا یا پچھلا ابھرواں سرا ، قاش زین ۔.
seed-leaf
برگ تخم، بیج، پتّہ، قلفہ۔.
saddle tree
زین کا ڈھانچا، بغیر منڈھی کاٹھی۔.
saddle stitch
کتاب یا رسالے میں تار یا دھاگے کی شیرازہ بندی، جس سے وہ رحل کی صورت کھلے۔.
sadaa-e-labbaik
لبیک (تیری خدمت میں حاضر ہوں) کی آواز
saidalii
(کیمیا) دوا فروش نیز دوا سازی کے متعلق ، ادویات کا.
sa.ndlaa
a kind of masonic plaster
sa.ndalaa
(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.
sedile
کلیسا: گر جا کے صدر کی جنوبی دیوار میں پا دریوں کے لیے تین پتھر کی کر سیوں میں سے کوئی عموماً چھتر ی دار اور آراستہ۔.
sedulous
مستقل مزاج، محنتی، جفاکش۔.
sedilia
وہ نِشِستيں يا بينچ جو قُربان گاہ ميں پادرِيوں ، قُربان گاہ کے مُنصَرِم ، اور اُس کے نائبين کے لِيے بَنی ہوتی ہيں
sa.ndlii
a movable scaffold used in construction
sidalcea
جنس Sidalcea کا کوئی خبّازی کی طرح کا پودا جس میں سفید ، گلابی یا ارغوانی پھولوں کے گچھے لگتے ہیں۔.
sidelamp
پہلو میں لگی ہوئی روشنی خصوصاً موٹر کار کی بغلی روشنی۔.
sideline
اصل کام یا پیشے کے علاوہ اضافی مصروفیت۔.
sidelong
ایک طرف جُھکائو یا مائل، آڑا، ترچھا:
sodality
انجمنوں کا مجموعہ، سنگھٹ خصوصاً رومن کیتھلک فر قوں یا برادریوں کا۔.
sidelight
پہلو کی سمت سے آنے والی روشنی۔.
saddler
زین ساز ، سرّاج ، گھوڑے کا ساز تیار کرنے والا ۔.
sau dil se
دل و جان سے ، پوری توجہ سے .
saddlebag
گھوڑے کی زین سے لٹکتے ہوئے دو طرفہ تھیلوں میں سے کوئی۔.
soda lime
کیلشیم آ کسائڈ اور سوڈیم ہائڈ رو آ کسائڈ کا مرکب۔.
saudaa laanaa
بازار سے کوئی چیز خرید کر لانا
saddleback
تعمیرات: دو تکونی محرابوں کے درمیان چھت کا حصّہ۔.
said lagnaa
ہم پیشہ لوگوں کی باہم بحث یا ضدّم ضد ہونا ، مسابقت کی بازی بدنا.
saa'd-ul-baari'
(ہیئت) فرس اعظم کے بیس ستاروں میں سے دو ستارے جو اس کے سینے پر واقع ہیں، ان دو ستاروں کو جو اس کے سینہ پر ہیں ان کو سعدالبارع کہتے ہیں .
sadaa lagaanaa
to cry, call out (as vendors of wares, mendicants), to beg