تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"suube" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"suube" کے متعقلہ نتائج
سوبی
(نیاراگری) تانبے کے میل کی چاندی جو بطور چاشنی چاندی میں مِلائی جائے تاکہ اس کی بنی ہوئی چیز میں سختی اور جھنکار پیدا ہو .
صابی
ایک سِتارہ پرست قوم جس کا عقیدہ ہے کہ کوا کب اور افلاک وغیرہ کی تاثیرات سے یہ عالم ہوا ہے اور یہی تمام تغیرات میں کار فرما ہے ابراہیم علیہ السّلام اسی قوم پر مبعوث ہوئے تھے ، بعض کے نزدیک نوح علیہ السّلام کے مذہب کا ماننے والا ؛ غیر اہل کتاب نیز حنفی فرقہ کا مقابل فرقہ.
صَحابی
وہ شخص جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں باریاب ہوا ہو اور مسلمان کی حیثیت میں وفات پائی ہو
صَحابَہ
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی
شَیبَہ
(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں سفید ہوتی ہیں اور پتّوں کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے جن پر غباری رواں ساہ جما ہوتا ہے طبّی خواص میں نزلے کا مواد اور فضلات دور کرتی ہے اس کے لیپ سے بلغمی اور ریاحی درد مٹ جاتا ہے Artemisia Arbore Scens
سائبَہ
بیل، سان٘ڈ یا وہ مویشی جو بُتوں کے نام پر آزاد چھوڑ دیئے جاتے ہیں اور انہیں بہت متبرک جانا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔