تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"theraa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"theraa" کے متعقلہ نتائج
تَھڑا
(عموماً دکاندار یا کسی پیشہ ور یا کاریگر وغیرہ کے) بیٹھنے یا کام کرنے کی اونچی جگہ، گدی، ٹھیا، چپوترہ، پلیٹ فارم، تھلا، کپڑے برتن وغیرہ دھونے کے لئے بنائی ہوئی پختہ جگہ
ٹَھرّا
دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)
تھارُو
ترائی کے علاقے (مشرقی اضلاع) میں بسنے والی ایک قوم یا اس کا کوئی فرد، جو جادو یا شعبدہ بازی کے لئے مشہور ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔