تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچار" کے متعقلہ نتائج

بِچار

سوچ، فکر، غور

بِچارْیَہ

رک : بچارک

بِچار کے

سوچ سمجھ کر، خیال کرکے، لحاظ کرکے

بِچارو

بچارا (رک).

بِچارا

رک : بے چارہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِچارُو

رک : بچارک

بِچار وان

مفکر ، دانشور ، عالی دماغ.

بِچار آنا

خیال ظاہر کرکے یا کہہ کے چلا آنا.

بِچارْنا

سوچنا، غور کرنا، دور اندیشی پر عمل کرنا

بِچار لینا

فیصلہ کرلینا، غور و فکر کے بعد طے کرلینا، ارادہ کر لینا

بِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

بِچار اَنُگَت

(فلسفہ) ابھیاس کی مختلف صورتوں میں سے ایک صورت جس میں آٹھ چیزوں مثلاً پرکرت ، مہتت ، اہنکار وغیرہ میں سے کسی ایک چیز کا تصور کیا جائے

بِچارَک

مصنف

بِچارِت

خیال ، تصور.

بِچار میں نِکَلْنا

نجوم رمل وغیرہ کے ذریعے معلوم ہونا

بچارہ

بیچارہ

بچارئے

بچاری

بچارا (رک) کی تانیث.

سوچ بِچار

غور و فِکر، اُلجھن، خیال، دُھن

پُوچھ بِچار

رک : پوچ بِچار .

مَن بِچار

دھیان گیان ؛ (مجازا ً) مراقبہ

بُوجھ بِچار

فہم ، ادراک ، فکر ، تفکر ؛ صواب دید۔

اَچار بِچار

اخلاق یا کردار (ہندی مرکبات میں مستعمل)

پُوچ بِچار

دیکھ بھال ، تحقیقات ، غور و فکر ، رک : پوچھ گچھ .

نِر بِچار

(لفظاً) غور و فکر کے بغیر ؛ (فلسفہ) کسی شے کا وہ تصور جو اُسے زمان و مکان کی حدود و قیود سے باہر رکھ کر کیا جائے ۔

شُمار بِچار کَرنا

(نجوم) علم نجوم کی رُو سے حساب کتاب کرنا

سوچ بِچار کے

غور و فِکر کرنے کے بعد ، دیکھ بھال کر .

سوچ بِچار کَر

غور و فِکر کرنے کے بعد ، دیکھ بھال کر .

مَن بِچار کَرنا

خلوت میں بیٹھ کے اﷲ تعالیٰ سے لَو لگانا ، دنیا و مافیہا کے خیال سے روگرداں ہوکر معبودِ حقیقی کا تصور باندھنا ، مراقبے میں بیٹھنا ، دھیان گیان کرنا ۔

پَہْلےسوچ بِچار ، پِھر کِیجِیے کار

سوچ سمجھ کر کام میں ہاتھ ڈالنا چاہیے .

چار بَچار ہونا

مقابلہ ہونا، سامنا ہونا، آمنا سامنا ہونا

پَران ڈَنڈ کا بِچار کَرنا

قتل کے مقدمے کی سماعت کرنا

لا چاری میں بچار نہیں

لا چار آدمی جو کرے اس پر نکتہ چینی نہیں ہوسکتی

بِچار کے مترادفات

بِچار

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone