تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْبی" کے متعقلہ نتائج

قَلْبی

دلی، دل كا، دل سے متعلق

قَلْبی دَورَہ

(طب) دل كا دورہ، ہارٹ اٹیک، ایک مرض

قَلْبی دَور

(طِب) دل كے انقباض كی ہر موج یا مدّت تحریک كے بعد راحت كی ایک مدت ہوتی ہے اور یہ دونوں مل كر قلبی دور بناتی ہیں

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت، وارداتِ قلبی

قَلْبی اِسْتِسْقا

(طب) دل كا جلندھر یعنی رطوبت بھر جانے كا مرض

قَلْبی مَسْدُودی

(طب) پٹّھوں كے نقص كی وجہ سے دل كے كچھ حصوں كا ایک ساتھ دھڑكنے سے معذور ہونا

قَلْبی اِنْشِراح

دل كی كشادگی، فرحت، انبساط

قَلْبِیَہ

دِلی ، دل كا ، دل سے متعلق ۔

قَلْبِیات

قلب سے متعلق امور، وہ علم جس میں قلب سے بحث كی گئی ہو

لَطِیفَۂ قَلْبی

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار زرد رنگ ہیں اور مقام بائیں پستان کے نیچے ہے ، اس کو حضرت آدم سے تعلق ہے نیز رک : لطیفۂ قلب.

کُشادَہ قَلْبی

کشادہ قلب ہونا ، کھلے دل والا ہونا

عَجائِب قَلْبی

عجیب و غریب خیالات ، دلی کیفیات ، کیفیاتِ قلبی .

عَداوَتِ قَلْبی

دلی عداوت، گہری دشمنی، پوشیدہ کینہ یا بغض

مَسَرَّتِ قَلْبی

हार्दिक आनंद, दिली खुशी।।

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

ضِدِّ قَلْبی

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

دُشْمَنِ قَلْبی

دلیِ دشمن .

ذِکْرِ قَلْبی

دل میں اللہ کو یاد کرنا اور اس کی حمد و ثنا کرنا

مَقصُودِ قَلْبی

چاہت دلی ، دل کا مدعا یا غرض ۔

تَصْدِیقِ قَلْبی

رک : تصدیق بالقلب.

حَرْکَتِ قَلْبی

دل کی حرکت ، جس کی بدولت خون جسم میں گردش کرتا ہے.

شَقاوَتِ قَلْبی

हृदय की निर्दयता, संगदिली ।

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

وارداتِ قَلْبِی

واردات ِقلب، ذہن و دل پر گزرنے والی کیفیات

مُفاہَمَہِ قَلبی

دلی مفاہمت ، دلی طور پر سمجھوتا کر لینا ۔

عَصَبِ قَلْبِی

دل کا پٹّھا.

مُحَبَّتِ قََلْبِی

دلی محبت، گہری محبت، سچی محبت

نِیَّتِ قَلبی

دلی ارادہ ، دل میں نیت کرنا (زبانی کے مقابل)۔

وُسعَتِ قَلبی

رک : وسعت قلب ۔

قساوت قلبی

بے رحمی، سنگ دلی، بربریت، ظلم، پتھر دل

وَحیِ قَلبی

رک : وحی خفی ۔

وُقُوفِ قَلبی

دل کا ایک خیال پر قیام ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی ایسی کیفیت کہ دل میں اﷲ کے سوا کوئی نہ ہو ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone