تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"back stage" کے متعقلہ نتائج
back stage کے لیے اردو الفاظ
back stage کے اردو معانی
فعل متعلق
- تھیٹر میں اسٹیج کی پشت پر جگہ ؍ علاقہ خصوصاً لباس بدلنے والے کمرے
- اسٹیج کے پائین
صفت
- اسٹیج سے ملحق عقبی حصے میں واقع ہونے والا یا اس سے متعلق
- پیشہ ور فن کاروں کی ذاتی زندگیوں سے متعلق
back stage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- थियटर में स्टेज की पुश्त पर जगह / 'इलाक़ा ख़ुसूसन लिबास बदलने वाले कमरे
- स्टेज के पाईन
विशेषण
- स्टेज से मुल्हिक़ 'अक़्बी हिस्से में वाक़े' होने वाला या उस से मुत'अल्लिक़
- पेशावर फ़नकारों की ज़ाती ज़िंदगियों से मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیک کَرنا
(گاڑی وغیرہ) پیچھے کی طرف چلانا، جیسے : جب تک اپنی گاڑی بیک نہیں کرو گے سامنے کی گاڑی نہیں نکل سکتی .
backwash
(الف) جہاز وغیرہ کے چلنے سے پچھلی طرف جانے والی لہریں (ب) ہوائی جہاز کی پرواز سے پیدا ہونے والا ہوا کا پیچھے کی طرف بہائو.
backstay
طناب یا رسّاجو مستول کے اوپر سے نیچے کی طرف عموداً یا جہاز کے اگلے پچھلے سروں کی طرف جھکتا ہو ا اترے.
backgammon
دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جس میں بساط پر رکھی ہوئی گو ٹیں پانسہ پھینک کر چلائی جاتی ہیں.
backhanded
(ہاتھ، چوٹ یا ضرب) جو پشت دست سے یا اسے معمول کی سمت سے مخالف سمت میں رکھتے ہوئے ماری جائے.
backwardation
دارالمبادلہ: برط وہ فیصد ادایگی جو تمسکات بیچنے والا حوا لگی میں التوا کے لیے ادا کرتا ہے ؛ تاوان تاخیر (قب).
becket
جہاز رانی: رسّے کے ٹکڑوں، چرخیوں، بلّیوں یا بڑنگوں جیسی خوردہ اشیا کو سنگوانے کی تدبیر جیسے کانٹا، خانہ، رسّی کا پھندا وغیرہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (back stage)
back stage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔