تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آج کے معانیدیکھیے
آج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. موجودہ زمانہ، عصر حاضر (بیشتر حرف جار یا ربط کے ساتھ).
- ۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
English meaning of aaj
Noun, Masculine
- today, present moment
आज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वर्तमान दिन, आज का बीतता हुआ दिन, आज, आज का दिन, उपस्थित, वर्तमान समय, मौजूदा लम्हा, मौजूदा दिन, मौजूदा ज़माना, रोज़ जो गुज़र रहा है
آج کے مترادفات
آج کے متضادات
آج سے متعلق محاورے
آج کے قافیہ الفاظ
آج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آج)
آج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔